'فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی'

Indonesia Berita Berita

'فلیٹ وکٹیں نہ ملنے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بےنقاب ہوگئی'
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے ہاتھوں شکست؛ سابق کرکٹر نے انگلش کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستان کے ہاتھوں سیریز میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے بین اسٹوکس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے سیریز کے دو میچز میں فلیٹ وکٹیں نہ بناکر انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو بےنقاب کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیم میں بعض بلے بازوں کی قابلیت پر تشویش ہے جن میں بین اسٹوکس بھی شامل ہیں، گرین شرٹس نے اسپننگ ٹریک پر کھلا انگلش بیٹرز کی تکنیک بےنقاب کی۔سابق کرکٹر نے پاکستان کو جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ لگاتار 6 ٹیسٹ ہارے، اِن کے مداح ناراض تھے، گرین شرٹس کے پاس اعلیٰ معیار کے اسپنرز ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان نے 2021 کے بعد تقریباً ساڑھے 3 سال کے عرصے میں ہوم گراؤنڈ پر پہلی سیریز جیتی جبکہ 19 سال بعد انگلش ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر شکست سے دوچار کیا تھا۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے چیمپئنز کپ جیت لیاشاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے چیمپئنز کپ جیت لیافائنل میں مارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی
Baca lebih lajut »

پاکستان vs انگلینڈ: بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلیپاکستان vs انگلینڈ: بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلیملتان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دونوں ٹیسٹ میں ایک سے نمبر سات تک بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائعفضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائعمولانا فضل الرحمن سے مثبت جواب نہ ملنے کی صورت میں اصلی مسودے میں شامل شقوں کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
Baca lebih lajut »

ائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارکراچی کوئٹہ کی پی آئی اے کی دوپروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جب کہ شارجہ کوئٹہ کی غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیزملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
Baca lebih lajut »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں گر گئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں گر گئیساجد خان نے 2 جبکہ نعمان علی نے ایک وکٹ حاصل کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:12:41