ذاتی پرفارمنس نہیں اصل کامیابی یہ ہےکہ پاکستان میچ جیت جائے: سعود شکیل

Cricket Berita

ذاتی پرفارمنس نہیں اصل کامیابی یہ ہےکہ پاکستان میچ جیت جائے: سعود شکیل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

میں بیس سے تیس رنز بناؤں اور پاکستان میچ جیت جائے تومجھے خوشی ہوتی ہے، وائس کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان سعود شکیل کا کہنا ہےکہ میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، اصل کامیابی ہوتی ہے پاکستان میچ جیتے نہ کے ذاتی پرفارمنس۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں سینچری اسکور کرکے مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی بیٹر سعود شکیل کا کہنا تھا کہ ہم نے تیاری پوری کی تھی، ہم نے اسپن وکٹ کا فائدہ اٹھایا اور انگلینڈ کو دونوں میچ میں شکست دی، بطور کرکٹر ہم لوگوں کے لیے بہت اچھا ہوا اور پاکستان جیتا، ایک نئی اسپرٹ تھی کچھ لڑکوں کا کم بیک تھا،کچھ لڑکے نئےکھیل رہے تھے۔اس سے قبل 1958-59 میں سعید احمد نے بھی 20 اننگز میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے...

ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان کا کہنا تھا کہ نعمان علی، ساجد خان اور کامران غلام نے اچھا پرفارم کیا،کامران غلام نے مشکل وکٹ پر اسکورکیا، میں بیٹنگ کے آخری لمحات میں سیٹ ہوگیا تھا، آخری لمحات ٹیم کے لیے اہم تھے، اسٹرائیک تبدیل کرنا میری اسٹرینتھ ہے، نعمان اور میں نے طے کیا دس، دس رنز کی پارٹنرشپ لےکر چلیں گے، میری اننگز میں ساجد خان اور نعمان علی کی بیٹنگ بہت اہم رہی، پاکستان ٹیم میچ جیت جائے میرے لیے یہ بہت اہم...

سعود شکیل کا کہنا تھا کہ کوئی بھی بڑا کھلاڑی تعریف کرتا ہے تو خوشی ہوتی ہے، میرے لیے ہراننگ وہ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، میں بیس سے تیس رنز بناؤں اور پاکستان میچ جیت جائے تومجھے خوشی ہوتی ہے، گال ٹیسٹ میں 200 رنزکیے تھے وہاں کی پچ کی کنڈیشن پنڈی جیسے تھی، اصل کامیابی ہوتی ہے پاکستان میچ جیتے نہ کے ذاتی پرفارمنس۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی بھی بڑا کھلاڑی تعریف کرتا ہے توخوشی ہوتی ہے، جنوبی افریقا کی سیریز بہت دور ہے، وہاں کی کنڈیشنز کے مطابق دیکھیں گے۔2021 کے بعد پاکستان نے پہلی بار ہوم ٹیسٹ سیریز جیتی ہے، سعود شکیل میچ کے بہترین کھلاڑی اور ساجد خان سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائےہار جیت زندگی میں چلتی ہے اور اس سے ہی ہم سیکھتے ہیں، اس سے جاگنے کا موقع ملے گا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیسے چیزیں بہتر کرنا ہیں: سعود...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیلمیرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیلقومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان کی نیا ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکارآئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکارہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو پاس کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

کسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانکسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانپاکستان کے عوام کو اس جیت کی ضرورت تھی، کپتان شان مسعود نے کہا تھا کہ ٹاس ہار کر بھی میچ جیتنے کی خوشی کچھ اور ہوگی: ٹیسٹ کرکٹر
Baca lebih lajut »

کوئی بھائی نہیں، کوئی لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی: عظمیٰ بخاری کی صحافیوں سے گفتگوکوئی بھائی نہیں، کوئی لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی: عظمیٰ بخاری کی صحافیوں سے گفتگویہ وہی اکڑ ہے جو اصل میں مجھے سکھائی گئی ہے، آج کے بعد کوئی بھائی وائی نہیں اور نہ ہی کوئی لاڈ ہوگا: وزیر اطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »

یہ کامیابی مشکل وقت کے بعد ملی، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے: کپتان شان مسعودیہ کامیابی مشکل وقت کے بعد ملی، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے: کپتان شان مسعودپاکستان کرکٹ کے لیے یہ جیت ضروری تھی،ہمیں ہر جگہ 20 وکٹیں لینی ہیں ، ہمیں لیڈ ملنا بہت اچھا رہا: کپتان کی گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 09:25:28