میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل

Indonesia Berita Berita

میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، سعود شکیل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان کی نیا ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل مدت کے بعد اپنی سرزمین پر فتح کی خوشی ہوئی، جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بہتر حکمت عملی اپنائیں گے۔

نیا ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کامیابی اچھا شگون رہا، ہوم سیریز میں ایک نئی اسپرٹ تھی، کچھ لڑکوں کا کم بیک تھا اور کچھ نئے لڑکے کھیل رہے تھے، تمام کھلاڑیوں نے اپنا کردار نبھایا۔ سعود شکیل نے کہا کہ اسپنر زنعمان علی اور ساجد خان کے ساتھ بیٹر کامران غلام نے اچھا پرفارم کیا، کامران غلام نے مشکل وکٹ پر اسکور کیا، میری اننگز میں ساجد خان اور نعمان علی کی بیٹنگ بہت اہم رہی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم میچ جیت جائے میرے لیے بہت اہم ہے، میرے لیے ہر وہ اننگ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، میں بیس سے تیس رنز بناوں اور پاکستان میچ جیت جائے تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔ سعود شکیل نے کہا کہ گال ٹیسٹ میں دوسو رنز کیے تھے، وہاں کی پچ کی کنڈیشنز پنڈی جیسی تھیں، اصل کامیابی پاکستان کی میچ میں جیت ہوتی ہے ذاتی پرفامنس نہیں، کوئی بھی بڑا کھلاڑی تعریف کرتا ہے تو خوشی ہوتی ہے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان نے پچ کے پاس پنکھے کیوں لگا دیے؟راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان نے پچ کے پاس پنکھے کیوں لگا دیے؟پاکستان کے لیے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ میچ جیتنا کتنا اہم ہے، اس کا اندازہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے بعض مناظر سے عیاں ہے۔
Baca lebih lajut »

PCB Champions Cup mentorerlere اہم کردار دیتا ہےPCB Champions Cup mentorerlere اہم کردار دیتا ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے شہروں میں مختلف اکیڈمیوں میں چیمپیئن شپ کپ کے منٹررز کو اہم کردار دیتے ہوئے انھیں کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے ذمہ دار بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
Baca lebih lajut »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنمیرے ساتھی اتفاق کرتے ہیں، لبنان میں جنگ بندی کے لیے کام کرنا ممکن ہے لیکن غزہ میں یہ مشکل ہے: امریکی صدر
Baca lebih lajut »

یہ کامیابی مشکل وقت کے بعد ملی، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے: کپتان شان مسعودیہ کامیابی مشکل وقت کے بعد ملی، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے: کپتان شان مسعودپاکستان کرکٹ کے لیے یہ جیت ضروری تھی،ہمیں ہر جگہ 20 وکٹیں لینی ہیں ، ہمیں لیڈ ملنا بہت اچھا رہا: کپتان کی گفتگو
Baca lebih lajut »

’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جواب’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جوابدھوکا ایک ایسی چیز ہے جس کا تجربہ ہر کسی کو ہوتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:17:49