پاکستان کے عوام کو اس جیت کی ضرورت تھی، کپتان شان مسعود نے کہا تھا کہ ٹاس ہار کر بھی میچ جیتنے کی خوشی کچھ اور ہوگی: ٹیسٹ کرکٹر
/ فائل فوٹو
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیکسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر کل کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے، وفاقی وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »
پنڈی ٹیسٹ، اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 112 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز کا ہدفدوسری اننگز میں نعمان علی نے 6 اور ساجد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
Baca lebih lajut »
لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلیے تھا، چیف جسٹستحریک عدم اعتماد میں اگر ووٹ گنا ہی نہ جائے تو وزیراعظم کو ہٹایا ہی نہیں جاسکتا یعنی آرٹیکل 95 غیرفعال ہوگیا، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشتکسی بھی شرپسند کو امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »
جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضیٰٰ کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواستآئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے: کامران مرتضیٰ
Baca lebih lajut »
بابا صدیقی کی موت کے بعد سلمان خان کے تحفظ پر خدشات: ’اس سے پہلے بھی دھمکی ملی تو میں نے کہا زندگی اور موت خدا کے ہاتھ میں ہے‘بشنوئی گروپ کی جانب سے اس تقاضے پر کہ سلمان خان رجستھان جا کر کسی مندر میں معافی مانگیں سلیم خان کا کہنا تھا ’ایسا کرنا تو یہ ماننا ہے کہ ہم نے کسی کو مارا ہے۔ سلمان نے کسی جانور کو نہیں مارا۔ سلمان نے تو کبھی کسی کاکروچ کو بھی نہیں مارا۔‘
Baca lebih lajut »