یہ وہی اکڑ ہے جو اصل میں مجھے سکھائی گئی ہے، آج کے بعد کوئی بھائی وائی نہیں اور نہ ہی کوئی لاڈ ہوگا: وزیر اطلاعات پنجاب
/ اسکرین گریب
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے صحافیوں سے کہا ہے کہ اب میں منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی اور کوئی لاڈ نہیں ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’اب مجھے وزیروں والی اکڑ میں رہنا چاہیے، بھائی بیٹے والی بات اب ختم ہوگئی، جو مجھے میری اوقات بتاتے ہیں ان کو پہلے اپنی اوقات دیکھنی چاہیے‘۔
انہوں نے کہا کہ ’اب میں آپاؤں کی طرح نہیں منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی‘، اس پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ منسٹروں والی اکڑ کیا ہوتی ہے؟ جس پر عظمی بخاری نے جواب دیا ’ یہ وہی اکڑ ہے جو اصل میں مجھے سکھائی گئی ہے، آج کے بعد کوئی بھائی وائی نہیں اور نہ ہی کوئی لاڈ ہوگا‘۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ جو صحافی غلط کریں گے ایکشن تو پھر لیا جائے گا، کچھ یوٹیوبرز نے باقاعدہ مریم نوز کا نام بھی استعمال کیا، ہم نے اپنے ملک کے نوجوانوں کو کیا سکھا دیا ہے ، تحریک فساد والے اس معاملے کو کیوں ہوا دے رہے ہیں، کسی کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائے، ہم آپ کے ساتھ ہیں، ایک وکیل بچی کے مرنے کی بات کررہا ہے،اس کو رہا کردیا گیا ۔40 منٹ پہلے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈاربھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے دوطرفہ ملاقات کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی: وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »
’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
Baca lebih lajut »
چینیوں پر حملہ کرنیوالے اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرنے والوں میں صرف نام کا فرق ہے: طلال چوہدریایس سی او کانفرنس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے احتجاج کی صرف مذمت نہیں انکی مرمت بھی کریں گے: ن لیگی سینیٹر
Baca lebih lajut »
ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتپیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی: ماہرین آثار قدیمہ
Baca lebih lajut »
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: 10روز سے پریکٹس نہیں تو کیا کیا؟ بھارتی ٹیم کی تیاری سے متعلق کوچ کا انکشافبھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے اب تک کوئی آئی سی سی ایونٹ نہیں جیتا ہے
Baca lebih lajut »
افغان حکومت کسی کو بھی پاکستان میں کارروائی کی اجازت نہیں دیگی، افغان ناظم الامورافغان ناظم الامور کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین کی طرف سے مذاکرات کے لیے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
Baca lebih lajut »