ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈار

Ishaq Dar Berita

ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے دوطرفہ ملاقات کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی: وزیر خارجہ

نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کئی سال بعد پاکستان بڑے عالمی ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دے کر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کے شرکا کے خیرمقدم کیلئے تیار ہے، ایس سی او اجلاس میں رکن اور مبصر ملکوں کے سربراہان اور مندوبین شریک ہوں گے، بھارت کے وزیرخارجہ بھی ایس سی او کانفرنس میں شرکت کریں گے، ہم شاندار میزبانی کی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایک سیاسی جماعت ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے، نائب وزیراعظمایک سیاسی جماعت ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے، نائب وزیراعظماہم مواقع پر احتجاج ایک سیاسی جماعت کا وطیرہ ہے، انہیں اپنی غلطی درست کرنی چاہیے، اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدریپی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدرییہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
Baca lebih lajut »

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعپی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی قطعی اجازت نہیں دیں گے، بانی پی ٹی آئی کےلیے کہہ رہا ہوں ایبسلوٹلی ناٹ، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر کی سکیورٹی میں غفلت پر ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی عہدوں سے فارغجیکب آباد: خاتون پولیو ورکر کی سکیورٹی میں غفلت پر ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی عہدوں سے فارغایس ایس پی جیکب آباد کو سی پی یو جب کہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:59:27