ایس ایس پی جیکب آباد کو سی پی یو جب کہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
جیکب آباد میں انسداد پولیو مہم کے دوران مبینہ زیادتی کی شکار خاتون پولیو ورکر کی سکیورٹی میں غفلت برتنے پر سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کو عہدوں سے ہٹادیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی جیکب آباد کو سی پی یو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو سروس جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خاتون پولیو ورکر کا کہنا تھا کہ میرےدل کی دھڑکن تیز اور طبعیت خراب ہوگئی، ساتھی ورکر مجھے اسپتال لے آیا، جس آدمی نے فون اور پیسے چھینے اسے پہچان سکتی ہوں۔ ڈپٹی کمشنر ظہور مری اور ایس ایس سُمیر نور چنہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مرکزی ملزم احمد جکھرانی کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ہے جب کہ خاتون کے ڈی این اے نمونے جامشورو منتقل کر دیے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ قبائلی معاشرے کے باعث خاتون اس وقت گھبرا گئی تھی، عدالت میں خاتون نے زیادتی کا بیان دیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب کرلی گئیروٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے جلسے کے شرکاء نے پولیس اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کیا، پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
Baca lebih lajut »
جیکب آباد: مبینہ زیادتی کی شکار پولیو ورکر کو شوہر نےگھر سے نکال دیاخاتون کو شوہر نے سیاہ کاری کا الزام لگا گھر سے نکال دیا ہے، خاتون نے اپنے سسرال اور شوہر کی جانب سے جان کا خطرہ ظاہر کیا ہے، ڈی آئی جی سکھر
Baca lebih lajut »
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاکیہ دہشتگرد 12 اگست کو پنجگور کے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت کے بھی ذمہ دار تھے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 12 خوارج ہلاکضلع خیبر میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر 20 اگست سے کارروائیاں جاری ہیں، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
اسلام آباد انتظامیہ کاپولیس کوجلسہ این او سی کی خلاف ورزی پرکارروائی کاحکمجلوس میں شامل افراد کا پولیس پر پتھراؤ، ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
Baca lebih lajut »