دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا

Indonesia Berita Berita

دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سلیکٹرز ملک میں جاری بدامنی کی وجہ سے آل راؤنڈر سے رابطہ نہیں کرسکے، رپورٹس

دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیاہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجادپر سکون رہیں اور تشدد سے گریز کریں، ڈاکٹر محمد یونس کی طلبا سے اپیلڈومیسٹک کرکٹ میں بین الاقوامی معیار کی گیندیں استعمال ہوں گیکراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران 5 مبینہ پولیس مقابلےپاکستانی ڈیفنڈر عبداللہ اقبال کا 2 لاکھ یورو میں سوئیڈش کلب سے معاہدہدورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیاپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بنگلادیشی بورڈ حکام آل راؤنڈر...

بنگلادیشی آل راؤنڈر اِن دنوں گلوبل ٹی20 لیگ کینیڈا میں شریک ہیں تاہم وہ دورہ پاکستان کیلئے دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں البتہ بھارت کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ شکیب الحسن کی پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شمولیت یقینی تھی تاہم بنگلادیش میں حالیہ صورتحال تبدیل ہونے کے بعد وہ ممبر پارلیمنٹ کی سیٹ کھع چکے ہیں جبکہ مظاہرین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ انکی اپنے وطن واپسی تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے۔بنگلادیش بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ شکیب الحسن دورہ پاکستان میں اسکواڈ کا حصہ ہوسکتے ہیں، سلیکٹرز ملک میں جاری بدامنی کی وجہ سے آل راؤنڈر سے رابطہ نہیں...

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے کپتان نجم الحسین شانتو اور ہیڈ کوچ چندیکا ہتھورو سنگھا سے مشاورت کریں گے۔دوسری جانب دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سیریز کیلئے 18 رکنی ابتدائی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے تاہم شکیب اور تسکین احمد کے حوالے سے کچھ تحفظات ہین۔دریں اثناء کرکٹ آپریشنز انچارج شہریار نفیس کا کہنا ہے کہ شکیب کی شمولیت کا انحصار انکی دستیابی اور سیریز کیلئے انتخاب پر ہوگا۔دوسری جانب سول نافرمانی کی پُرتشدد تحریک کے حامی مظاہرین نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا 15...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاقومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاایونٹ کو کلبز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ڈیپارٹمنٹس نے اپنے پلیئرز کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے
Baca lebih lajut »

اداکار محمود اسلم زندگی کا تلخ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑےاداکار محمود اسلم زندگی کا تلخ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑےایک دن میری ماں کی حالت بگڑی تو میں اپنی والدہ کے کمرے میں جیسے ہی گیا تو انہوں نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور میں ان کے گلے لگ گیا: محمود اسلم
Baca lebih lajut »

بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکلبنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکلڈارون میں موجود ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »

پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان میں بے امنی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد نہیں کی جاسکتی، ذبیح اللہ مجاہد
Baca lebih lajut »

ایران میں حملہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہیدایران میں حملہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہیداسماعیل ہانیہ کو ایران میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنایا گیا
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیاں؛ نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتارچیف جسٹس کو قتل کی دھمکیاں؛ نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتارنائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:05:52