نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیاں؛ نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتارچیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کرلیا گیا
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر پولیس نے ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے۔قبل ازیں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ او حماد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا،...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے پر تحریک لبیک کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ گرفتارتحریک لبیک کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے: ذرائع
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںموجودہ چیف جسٹس اکتوبر کے دوسرے نصف میں ریٹائر ہو رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ چیف جسٹس بنیں گے
Baca lebih lajut »
الیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردپی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کیا
Baca lebih lajut »
لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیںدونوں لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اداکارہ کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
Baca lebih lajut »
ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبآپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد کے وکیل سے مکالمہ
Baca lebih lajut »