ڈارون میں موجود ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا: ذرائع
۔ فوٹو فائلذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا، جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز کے ساتھ ان دنوں ڈارون میں موجود ہیں۔
جیسن گلیسپی بنگلا دیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے بعد پاکستان آ جائیں گے، ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپ اگست کے دوسرے ہفتے میں لگایا جائے گا جبکہ پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے آخری ٹیسٹ جنوری میں آسٹریلیا میں کھیلا تھا، اس ٹیسٹ اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی کھلاڑی فارم اور فٹنس کی بنیاد پر ٹیم میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے جبکہ محمد ہریرہ اور صاحبزادہ فرحان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فہیم اشرف، وسیم جونئیر، صائم ایوب اور نعمان علی کا قومی اسکواڈ میں جگہ بنانا مشکل ہے جبکہ امام الحق کے نام پر بحث ہو گی اور عامر جمال اور حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لینے کے بعد ان کی ٹیم میں شمولیت سے متعلق فیصلہ ہو گا۔آئی ایم ایف سے نجات اور ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتکاری کی طرف جانا ہو گا: صدر ایف پی سی سی آئی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔ جمعہ کو خبر سامنے آئی تھی کہ...
Baca lebih lajut »
لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہریوں کیلئے شدید مشکلاتگیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کیلئے ناشتہ اور کھانا بنانا بھی مشکل ہوگیا
Baca lebih lajut »
سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبربنگلادیش کیخلاف میچ میں راشد خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے
Baca lebih lajut »
عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئےدفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راونڈ میں جگہ بنالی
Baca lebih lajut »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیندا ڈار کو قومی ویمن ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار پاکستان ٹیم کا حصہ بنی ہیں
Baca lebih lajut »
سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیےپی سی بی نے ہوم اور اوے انٹرنیشنل سیزن کی تفیصلات سے آگاہ کردیا
Baca lebih lajut »