عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے

Indonesia Berita Berita

عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

دفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راونڈ میں جگہ بنالی

عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئےشادی میں مچھلی اور گوشت نہ ملنے پر تقریب میدان جنگ بن گئیورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاریڈکیتی مزاحمت پر قتل: مجرم کو سزائے موت کا حکماپر کوہستان میں ایکسیویٹر حادثے کا شکار، دریائے کندیاں میں جاگری، آپریٹر جاں بحقناقص تفتیش کے سبب خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 195 ملزمان بریبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نیب کیس میں گرفتارعالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ کے موصولہ اطلاعات کے مطابق...

سیڈ2 حمزہ نے پہلا گیم 8-11 سے جیتا، دوسرے گیم میں6-11 سے کامیابی پاکر اگلا گیم 3-11 سے فتح پائی اور 64 کھلاڑیوں کے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔حمزہ خان نے ایونٹ کے ٹاپ سیڈ مصری کھلاڑی محمد ذکریا کو گزشتہ برس آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں منعقدہ فائنل میں 1-3سے ہرا کر پاکستان کو 37 برس عالمی جونیئر ٹائیٹل دلوایا تھا۔

دریں اثنا چیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد حزیفہ ابراہیم نے دوسرے راونڈ میں ارل کونر کو 23 منٹ کے مقابلے میں 0-3 سے ہرادیا جبکہ عنداللہ نواز نے جنوبی افریقا کے کارلسن لوکس کو اسی اسکور سے قابو کرلیا۔شیئراب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خانعدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بری، سزا کے خلاف اپیل منظورچیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیاپنجاب حکومت کا یوم آزادی سے مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان، ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیالاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی‘دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو86رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان ‘بھارت کے درمیان فائنل آج ہوگا۔نارتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میںویسٹ انڈیز چیمپئنز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ...
Baca lebih lajut »

فنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومفنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومپاکستان ٹیم اگلے میں نیپال میں ہونیوالی ساف انڈر 20 فٹبال چیمپئن شپ سے آوٹ ہوگئی ہے۔
Baca lebih lajut »

کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےکوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
Baca lebih lajut »

ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرپاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 کا اعزاز اپنے نام کیا، فائنل میں حسنین نے ہم وطن دفاعی چیمپئن احسن رمضان کو شکست دی
Baca lebih lajut »

لیجنڈز چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکستلندن(آئی این پی)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیل  کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے دوسرے میچ میں پاکستان چیمپئنز کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا، دونوں ٹیمیں برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ...
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں جاری سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئےریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جاری ایشیئن 6 ریڈ اور انڈر 21  سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔  انڈر 21 میں دونوں پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور محمد حسنین اختر  فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز کے مقابلوں میں پاکستان کے اویس منیر نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے سعودی عرب کے شہر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:46:44