بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعلان

Indonesia Berita Berita

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق  بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔ جمعہ کو خبر سامنے آئی تھی کہ...

چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحقلاہورقومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے متعلق اہم اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔ جمعہ کو خبر سامنے آئی تھی کہ شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے، بچے کی ولادت کے باعث وہ بنگلادیش کیخلاف سیریز میں آرام کرسکتے ہیں تاکہ فیملی کو وقت دے سکیں، جس کی تصدیق ریڈ بال ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کی تھی۔ تاہم شاہین آفریدی نے بنگلادیش کیخلاف سیریز میں دستیابی کے حوالے سے کرکٹ بورڈ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بچے کی ولادت کی وجہ سے شاہین کیمپ سے کچھ روز کیلئے چھٹی لے سکتے ہیں جبکہ اگلے چند دنوں میں عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں...

واضح رہے کہ بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، دورے میں بنگلا دیش کی ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 تا 25 اگست کے دوران راولپنڈی میں کھیلاجائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست تا 3ستمبر کے دوران کراچی میں کھیلاجائے گا۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شان ہی کپتان ہوں گے، بڑا اعلانبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ شان ہی کپتان ہوں گے، بڑا اعلانبہت سے لوگوں انکے بارے میں مثبت رپورٹ دی ہے، چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

شاہین شاہ اپنی اہلیہ سمیت اپنے سسرشاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی ...لندن (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ تماشائی بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری ہے، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس میچ میں شاہین آفریدی اپنے سُسر شاہد...
Baca lebih lajut »

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا جیمز اینڈرسن کو خراجِ تحسینبابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا جیمز اینڈرسن کو خراجِ تحسینسابق کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
Baca lebih lajut »

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟کپتان نے ٹریننگ سیشنز کا بھی آغاز کردیا
Baca lebih lajut »

بلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلانبلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلانفلمساز بہت جلد 'ہیرامنڈی 2' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے
Baca lebih lajut »

پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاپاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:05:42