سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبر

Indonesia Berita Berita

سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بنگلادیش کیخلاف میچ میں راشد خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے

سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبرآئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے کپتان راشد خان کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر سرزنش کرتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے جس کے لیے یہ 24 ماہ کے عرصے میں یہ انکا پہلا جرم تھا۔

راشد خان آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے جس کا تعلق کسی کھلاڑی کے پاس یا اس کے قریب نامناسب یا خطرناک انداز میں گیند یا کرکٹ کا کوئی سامان پھینکنے سے ہے۔ یاد رہے کہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں افغانستان کی اننگز کے آخری اوور میں راشد خان کی جانب سے کھیلے گئے ایک شاٹ پر ان کے بیٹنگ پارٹنر کریم جنت نے دوسرا رن لینے سے انکار کردیا تھا جس پر راشد خان نے غصے میں اپنا بیٹ انکی طرف زمین پر پھینک دیا تھا۔

راشد خان نے اپنا جرم قبول کرتے ہوئے ریفریز ایلیٹ پینل کے رچی رچرڈسن کی تجویز کردہ سزا کو قبول کر لیا۔ واضح رہے کہ لیول 1 کی خلاف ورزی پر کم سے کم سزا آفیشل سرزنش، کھلاڑی کی میچ فیس کا زیادہ سے زیادہ 50 فیصد جرمانہ اور ایک یا دو ڈیمیرٹ پوائنٹس ہوتے ہیں۔ افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ جمعرات کو صبح 5.30 بجے میں پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابتٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابتٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلا دیش کو 8 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔
Baca lebih lajut »

سپر ایٹ مرحلہ، افغان بیٹرز بیٹنگ کرنا بھول گئے، بنگلہ دیش کو صرف 116 رنز کا ہدفسپر ایٹ مرحلہ، افغان بیٹرز بیٹنگ کرنا بھول گئے، بنگلہ دیش کو صرف 116 رنز کا ہدفاچھے مارجن سے میچ جیت کر افغانستان تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے
Baca lebih lajut »

راشد لطیف نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیاراشد لطیف نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیاانگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ اس وقت اعظم خان کی وکٹ کیپنگ ہے
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہیڈن نے بھی پاکستان کو ٹاپ 4 سے باہر کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ ہیڈن نے بھی پاکستان کو ٹاپ 4 سے باہر کردیاٹورنامنٹ کیلئے سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:41:42