ٹورنامنٹ کیلئے سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
سابق آسٹریلوی کرکٹر و قومی ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے بھی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستان کو اپنی ٹاپ فور ٹیموں سے باہر کردیا۔
اسٹار اسپورٹس کو دیئے انٹرویو میں سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹاپ فور ٹیمیں ہوسکتی ہیں۔ ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستانی ٹیم کے مینٹور کے طور پر خدمات انجام دینے والے ہیڈن نے بھی میگا ایونٹ کیلئے گرین شرٹس پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم ڈراک ہارس ہے۔شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کے ساتھ ان کا فاسٹ باؤلنگ بہتر کمبینیشن ثابت ہوسکتا ہے جبکہ عامر حارث اور عماد کی واپسی سے انکا اسکواڈ مضبوط ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم، محمد رضوان اور فخر زمان بیٹنگ لائن کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہیں، اگر فیلڈنگ میں قابل ذکر رہتی ہے تو یقینی طور پر پاکستان بھی ٹاپ فور میں شامل ہوسکتا...
واضح رہے کہ قومی ٹیم ٹی20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے لندن میں موجود ہے، قومی ٹیم یکم مئی کو میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے انگلینڈ سے براستہ امریکا روانہ ہوگی۔نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاکھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےرفح میں اسرائیلی حملہ ‘افسوسناک غلطی’ کا نتیجہ تھا؛ نیتن یاہوخیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیاباسط علی نے ریزو کھلاڑیوں میں نوجوان محمد حارث، آغا سلمان اور محمد علی کو شامل کیا
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیااسامہ میر یا عامر جمال میں سے کسی ایک کرکٹر کو منتخب کرنے پر کامران اکمل مخمسے کا شکار
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیابھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل کھیلنے کی فیورٹ قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
بشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی آئی ایم ایف نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیمطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ، کس ٹیم کا سکواڈ سب سے زیادہ مضبوط ہے؟ مورگن نے بتادیالندن (ویب ڈیسک) سابق انگلش کپتان آئن مورگن نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے بھارت کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ غیر ملکی چینل سکائی سپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر آئن مورگن نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 ٹاپ ٹیموں میں سے مضبوط ترین سکواڈ کیلئے بھارت کو چُنتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی ٹیم پہلے ایونٹ سے بعد سے کوئی ٹائٹل نہیں جیت سکی ہے لیکن انکا موجودہ...
Baca lebih lajut »