اسامہ میر یا عامر جمال میں سے کسی ایک کرکٹر کو منتخب کرنے پر کامران اکمل مخمسے کا شکار
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیاقومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاریکراچی میں پارہ 39.
قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے حارث رؤف کو باہر کردیا۔ وقار یونس، بازید خان، سلمان بٹ اور باسط علی کے بعد قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بھی پاکستان کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنا 15 رکنی اسکواڈ منتخب کیا ہے۔ سابق کرکٹر و سلیکشن کمیٹی کا حصہ رہنے والے کامران اکمل نے ٹی20 ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں حارث رؤف اسکواڈ میں جگہ نہیں دی جبکہ فاسٹ بولنگ لائن اَپ کیلئے شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ اور عباس آفریدی کو اسکواڈ کا حصہ بنایا۔کامران اکمل نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو اوپننگ کیلئے منتخب کیا جبکہ پاور ہٹنگ کیلئے عرفان خان نیازی، افتخار احمد، اور اعظم خان کو لوئر مڈل آرڈر میں جگہ دی۔کپتان بابراعظم، محمد رضوان، فخر زمان، عرفان خان نیازی، افتخار احمد، اعظم خان، شاداب خان،...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیاباسط علی نے ریزو کھلاڑیوں میں نوجوان محمد حارث، آغا سلمان اور محمد علی کو شامل کیا
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاسابق کرکٹر نے اپنے اسکواڈ میں محمد حارث اور عامر جمال کو موقع دیا
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ، محمد عامر کس سابق کرکٹر کے اسکواڈ میں شامل نہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں 30 روز باقی ہیں مگر ایک سابق کرکٹر نے سینیئر بولر محمد عامر کو اپنے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرتممبئی : بھارتی فلموں کی خوبرو اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے بیان جاری کرکے اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
Baca lebih lajut »
سفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام شخص نے غلطی سے اپنے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردی، اہلخانہ نے انصاف کے لیے مقدمہ دائر کردیا۔
Baca lebih lajut »
ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔
Baca lebih lajut »