افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل گیانا میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ گروپ 1 میں بھارت مسلسل3 میچز میں کامیابی کے بعد پہلی پوزیشن پر براجمان تھا جبکہ انگلینڈ گروپ 2 میں 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھا۔پہلے سیمی فائنل کیلئے ریزرو ڈے اور دوسرے سیمی فائنل کیلئے ریزرو ڈے نہ ہونے کی بڑی وجہ دونوں میچوں کا وقت ہے۔ 28 جون کا دن فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں کے سفر کیلئے مختص ہے جو 29 جون کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ
لیکن 28 جون کو ٹریول ڈے ہونے کی وجہ سے 27 جون کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا میچ اسی دن مکمل کرنا پڑے گا اور اس لیے آئی سی سی نے اس سیمی فائنل کے لیے 250 منٹ کا اضافی وقت مختص کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈکپ: روہت کی جارحانہ اننگز، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدفبھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز اسکور کیے، اگر بھارت نے آسٹریلیا کو ہرایا دیا تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاقومی ہاکی ٹیم نے گول مارجن کی بنیاد پر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاآئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 181 رنز بناسکی اور 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ہار کے بعد کینگروز کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر کافی مشکل ہوگیا۔آسٹریلوی ٹیم کو اب گروپ ون میں بنگلادیش اور...
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دے دیایہ میچ ناک آؤٹ میچ کی صورت اختیار کر گیا ہے، جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے اور ہارنے والی ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوجائے گا۔
Baca lebih lajut »
بارش کی پیشگوئی، اگر بھارت اور افغانستان کے میچ میں بارش ہو گئی تو سیمی فائنل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے میں گروپ 2 سے دو ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی ہے تاہم گروپ ون میں سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بھارت کی پوزیشن مستحکم ہے جبکہ آسٹریلیا ، بنگلہ دیش اور افغانستان میں سے کوئی ایک ٹیم ہی سیمی فائنل میں پہنچ پائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان انتہائی...
Baca lebih lajut »