ٹی 20 ورلڈکپ: روہت کی جارحانہ اننگز، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف

Icc Berita

ٹی 20 ورلڈکپ: روہت کی جارحانہ اننگز، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز اسکور کیے، اگر بھارت نے آسٹریلیا کو ہرایا دیا تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ بھارت نے کپتان روہت شرما کی جارحانہ اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دے دیا۔

بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ آسٹریلیا اپنے تجربہ کار بولر مچل اسٹارک کو واپس لایا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف بھارت کا آغاز اچھا نہ تھا، تجربہ کار بیٹر ویرات کوہلی صفر پر ہی آؤٹ ہوگئے۔ اس کے علاوہ رشبھ پنت 15، سوریا کمار یادیو 31 اور شیوم دوبے 28 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ ہاردک پانڈیا 24اور جڈیجا 9 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس اور مچل اسٹارک نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفپاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا ہدفکوئی بھی بیٹر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہا، پوری سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں صرف 77 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدفپاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدفنیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیاامریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی دونوں ٹیمیں زور آزمائی کررہی ہیں، یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر ڈیلاس میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:27:58