ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا ہدف

Icc Berita

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 78 رنز کا ہدف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کوئی بھی بیٹر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہا، پوری سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں صرف 77 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ڈی کے مقابلے میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے صرف 78 رنز کا ہدف دے دیا۔

جنوبی افریقی بولرز نے اننگز کے آغاز کے ساتھ ہی سری لنکن بیٹرز کو قابو میں رکھا اور کوئی بھی بیٹر بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہا،سری لنکا کے 8 بیٹرز ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے۔سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس 19 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کامندو مینڈس نے 11 اور انجیلو میتھیوز نے 16 رنز بنائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا 77 رنز پر ڈھیرسری لنکا کی ٹیم آخری 19.1 اوور میں 77 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 78 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفپاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر نیو یارک میں مد مقابل ہیں
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف دیدیااننگ کے پہلی گیند پر عمان کے اوپننگ بیٹر پرجاپتی ٹرمپلمین کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین روانہ ہوگئے
Baca lebih lajut »

پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

آئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیآئرلینڈ نے پہلی بار پاکستان کو ٹی 20 میں‌ شکست دے دیپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:43:08