ایک دن میری ماں کی حالت بگڑی تو میں اپنی والدہ کے کمرے میں جیسے ہی گیا تو انہوں نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور میں ان کے گلے لگ گیا: محمود اسلم
/ اسکرین گریب
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکار محمود اسلم نے بتایا کہ میں صرف 24 سال کا تھا جب میری پہلی اولاد بیٹی ہوئی تھی جوقبل از وقت پیدا ہونے کے سبب مر گئی تھی، اسپتال انتظامیہ نے میری بچی مجھے لا کر دے دی جو سفید کپڑے میں لپٹی ہوئی تھی اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں، ایسا لگ رہا تھا میں دنیا میں اکیلا ہوں۔محمود اسلم نے خود سے متعلق افواہوں پر ویڈیو پیغام جاری کردیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اُسی رات والد انتقال کرگئے تھے'سینیئر اداکار اپنے والدین اور پہلی بیٹی کے انتقال کو یاد کرکے رو پڑے
Baca lebih lajut »
لارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خاناداکار کا بیان ممبئی پولیس کی جانب سے اس واقعہ کے سلسلے میں عدالت میں دائر چارج شیٹ کا حصہ ہے
Baca lebih lajut »
ویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خانشوٹنگ کیلئے گلگت بلتستان کے ایک گھر میں موجود تھے اور وہاں چند ایسے کمرے سے تو ویران پڑے ہوئے تھے، اداکار
Baca lebih lajut »
سوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیاوالد کو ظہیر اقبال کے بارے میں بتاتے ہوئے بہت گھبرا رہی تھی، اداکارہ
Baca lebih lajut »
پنکج ترپاٹھی نے 'مرزا پور' کے نئے سیزن کے لیے کتنا معاوضہ وصول کیا ؟زندگی میں دل لگا کر کام کریں گے تو پیسہ ضرور ملے گا ، اداکار
Baca lebih lajut »
خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »