زندگی میں دل لگا کر کام کریں گے تو پیسہ ضرور ملے گا ، اداکار
پنکج ترپاٹھی نے 'مرزا پور' کے نئے سیزن کے لیے کتنا معاوضہ وصول کیا ؟اداکار پنکج ترپاٹھی کے ویب سیریز ‘مرزا پور’ کے لیے گئے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پنکج کپورکو ویب سیریز ‘ مرزا پور’ میں قالین بھیا کے کردار سے نہ صرف شہرت حاصل ہوئی بلکہ انہیں اچھا معاوضہ بھی ادا کیا گیا۔ پنکج کپور کو مرزا پور2 کے لیے 10 کروڑ بھارتی روپے ادا کیے گئے۔ پنکج ترپاٹھی کو کیرئیر کے آغاز میں ٹی وی سیریل میں اداکاری کے لیے صرف 1700 روپے کا معاوضہ ملا تھا۔ انہیں پہلا بڑا بریک تھرو فلم ‘گینگس آف واسع پور’ سے ملا تھا۔پنکج ترپاٹھی ‘مرزا پور 3 ‘ میں بھی قالین بھیا کا کردار نبھا رہے...
ایک انٹرویو میں پنکج ترپاٹھی کا کہنا تھا ہ کسی کو صرف پیسے اور شہرت کے لیے اداکاری کے پیشے میں نہیں آنا چاہئیے۔ اپنی محبت اور اپنی ضروریات کو سمجھیں۔ زندگی میں دل لگا کر کام کریں گے تو پیسہ ضرور ملے گا۔ مجھے اب بھی یاد ہے کہ مجھے اداکاری کے لیے جو پہلا معاوضہ ملا وہ 1700 روپے تھا۔جاپان میں سورج قہر ڈھانے لگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیاحکومت نے آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے شوبز اسٹار بنادیا، پنکج ترپاٹھی’مرزا پور‘ نے شوبز کیریئر میں سنگ میل کا کردار ادا کیا اور اسے توقع سے زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی، اداکار
Baca lebih lajut »
ویب سیریز ’مرزا پور‘نےاسٹار کا درجہ دلوایا، پنکج ترپاٹھیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے ان کو شوبز اسٹار بنا دیا ہے۔ بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کے حوالے سے تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پہلے وہ کسی بھی پروجیکٹ میں صرف کاسٹ کا حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن ویب سیریز کے بعد انہیں اسٹار کا درجہ مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ ’مرزا...
Baca lebih lajut »
علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ کب ریلیز ہوگی؟‘مرزا پور‘ کو اترپردیش کے ایک قصبے میں گینگ وار کی کہانی پر بنایا گیا اور اسے ایمازون پرائم پر نشر کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ کب ریلیز ہوگی؟‘مرزا پور‘ کو اترپردیش کے ایک قصبے میں گینگ وار کی کہانی پر بنایا گیا اور اسے ایمازون پرائم پر نشر کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ ایمازون پرائم پر جارینیا سیزن بھی طاقت، انتقام، سیاست، غداری، دھوکہ دہی اور خاندانی جھگڑوں کے ارد گرد گھومتا ہے
Baca lebih lajut »
بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختصآئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے کس وزارت کیلئے کتنا بجٹ مختص کیا ہے؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں
Baca lebih lajut »