ویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خان

Indonesia Berita Berita

ویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

شوٹنگ کیلئے گلگت بلتستان کے ایک گھر میں موجود تھے اور وہاں چند ایسے کمرے سے تو ویران پڑے ہوئے تھے، اداکار

ویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ میں جنات کی موجودگی محسوس کی، فواد خانپاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کی شوٹنگ کے دوران جنات کی موجودگی محسوس کی۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ویب سیریز کی شوٹنگ کیلئے گلگت بلتستان کے ایک گھر میں موجود تھے اور وہاں چند ایسے کمرے سے تو ویران پڑے ہوئے تھے۔اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں لگا شاید بجلی کا مسئلہ ہے لیکن ایسا کوئی ایشو نہیں تھا اور چار سے پانچ منٹ تک کمروں میں لائٹ جلتی بجھتی رہیں۔ویب سیریز ‘برزخ’ کی عکس بندی شہر قائد اور پاکستان کے مقبول سیاحتی مقام ہنزہ میں کی گئی ہے، اس کے علاوہ سیریز کی کاسٹ پاکستانی اداکاروں پر مبنی...

کاسٹ میں فواد خان، صنم سعید، فائزہ گیلانی، ایمان سلیمان، خوشحال خان، انیقا ذوالفقار علی، سلمان شاہد اور فرانکو گوئسٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔شبھمن گل بہت کیوٹ ہیں، کرکٹر سے شادی کی خبروں پر بھارتی اداکارہ کا ردعمللوگ واش رومز میں زیادہ دیر کیوں لگاتے ہیں؟ نئی تحقیق میں دلچسپ انکشافپی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈابیٹر کے خطرناک شارٹ نے بالر کے سر سے خون نکال دیا، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' کا ٹیزر جاریفواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' کا ٹیزر جاریسیریز کی عکس بندی شہر قائد کراچی اور پاکستان کے مقبول سیاحتی مقام ہنزہ میں کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز 'برزخ' کا تجسس سے بھرپور ٹریلر جاریفواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز 'برزخ' کا تجسس سے بھرپور ٹریلر جاریسیریز کی عکس بندی شہر قائد اور پاکستان کے مقبول سیاحتی مقام ہنزہ میں کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

اکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیااکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیامجھے فلم کی شوٹنگ کسی ڈرامے کی طرح محسوس ہوتی تھی، اداکار
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہارپی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہارعمر ایوب خان اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں ارکان نے قیادت کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا: ذرائع
Baca lebih lajut »

جب مصر میں خزانے کی تلاش میں ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئےجب مصر میں خزانے کی تلاش میں ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئےقدیم تہذیبوں میں روحوں اور جنات کی خوشنودی اور خزانے کی تلاش کے لیے انسانی قربانی دینے کی مثالیں ملتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفتفواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفتپی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کے لیے پارٹی کے اندر سے ایک اور پارٹی استحکام پاکستان پارٹی بنوائی گئی، فواد چوہدری اور عمران اسماعیل اس میں شامل ہو گئے تھے: حامد خان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:48:34