اکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا

Indonesia Berita Berita

اکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مجھے فلم کی شوٹنگ کسی ڈرامے کی طرح محسوس ہوتی تھی، اداکار

چین؛ جرائم پیشہ افراد میں حقیقت پسندانہ سلیکون ماسک مقبولیت حاصل کرنے لگےبنگلادیش کیخلاف سیریز؛ شاہین نے بڑا اعلان کردیاامریکا: جعلی بوٹوکس کے انجیکشن سے متعدد خواتین کی حالت تشویش ناکگولی میرے کان کے اوپر کے حصے پر لگی، ڈونلڈ ٹرمپٹرمپ حملے پر جو بائیڈن سمیت مختلف رہنماؤں کی مذمتانگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیسوات میں ماں اور تین بیٹیوں کی گولیاں لگی لاشیں گھر سے برآمدبالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی سُپر ہٹ کامیڈی فلم ‘گرم مصالحہ’ کو اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم...

اکشے کمار نے کہا کہ میرے لیے فلم ‘گرم مصالحہ’ میں کام کرنا بہت مشکل تھا کیونکہ فلم کے ہدایتکار پریا درشن لمبے لمبے شاٹس لیتے تھے، میں شوٹنگ کے وقت ہانپتا تھا جبکہ مجھے فلم کی شوٹنگ کسی ڈرامے کی طرح محسوس ہوتی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار پریا درشن میرے تین مختلف کرداروں کا سین ایک ہی شاٹ میں ریکارڈ کرتے تھے جو کہ کسی بھی اداکار کے لیے آسان نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے شجرکاری مہم میں 200 درخت لگائےبالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے شجرکاری مہم میں 200 درخت لگائےاکشے کمار نے ممبئی میں اپنے آنجہانی والدین کی یاد میں درخت لگائے
Baca lebih lajut »

منیشا کوئرالہ کا مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑنے کا انکشافمنیشا کوئرالہ کا مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑنے کا انکشافاداکارہ نے فلم ’سوداگر‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور حال ہی میں نیٹ فلکس کی ’ہیرا منڈی‘ سے او ٹی ٹی ڈیبیو کیا
Baca lebih lajut »

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولدو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
Baca lebih lajut »

رتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئےرتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئے45 سالہ اداکار نے 2003 میں فلم ’تجھے میری قسم سے‘ اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کیا تھا
Baca lebih lajut »

پانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کی وجہ کون بنا؟ قریبی دوست نے پردہ اٹھا دیاپانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کی وجہ کون بنا؟ قریبی دوست نے پردہ اٹھا دیارواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا تھا
Baca lebih lajut »

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرکوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:17:32