جب مصر میں خزانے کی تلاش میں ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے

Indonesia Berita Berita

جب مصر میں خزانے کی تلاش میں ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

قدیم تہذیبوں میں روحوں اور جنات کی خوشنودی اور خزانے کی تلاش کے لیے انسانی قربانی دینے کی مثالیں ملتی ہیں۔

خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے

ایسے مبینہ شیخ اکثر دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ قبر کی حفاظت پر تعینات روح کو طلب کر سکتے ہیں اور اس کے بدلے وہ بھاری رقم اور خون کا نذرانہ مانگتے ہیں۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ بچے کے ہاتھ کاٹے جانے کا تعلق نوادرات کی غیر قانونی کھدائی سے ہے۔ پولیس نے آٹھ سالہ بچے کے قتل کے الزام میں تین بھائیوں کو گرفتار کیا ہے جو ابو الوفا کے رشتہ دارہیں۔

مقامی خبروں کے مطابق مقتول کے چچا، خالہ اور کزن نے قتل کا اعتراف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے ایک قدیم مقبرے کو کھولنے کے لیے اس کی لاش کو مقبرے کی حفاظت پر تعینات روح کو قربانی کے طور پر پیش کیا تھا۔ ڈاکٹر بدران کہتے ہیں: ’قدیم مصری قبروں میں دفنائے گئے خزانوں کو چوری سے بچانے کے لیے انھیں چھپاتے ضرور تھے لیکن وہ ان کی حفاظت کے لیے کسی جن یا روح کو استعمال نہیں کرتے تھے۔‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وہ خوبصورت یورپی قصبہ جو ایک چائے کی قیمت میں زمین کا پلاٹ فروخت کر رہا ہےوہ خوبصورت یورپی قصبہ جو ایک چائے کی قیمت میں زمین کا پلاٹ فروخت کر رہا ہےسویڈن کے ایک قصبے Götene میں 30 پلاٹس فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئےمقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں 2 انکاؤنٹر ہوئے جب کہ ضلع راجوری میں ایک فوجی پر کیمپ حملے کی اطلاع بھی ہے
Baca lebih lajut »

ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردیایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردیایلون مسک نے بچے کا نام یا جنس کے بارے میں بات نہیں کی۔
Baca lebih lajut »

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئیایک سال کے دوران تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیاوزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:08:43