دس سالہ بچہ سو کر اٹھا تو گھر کے سارے افراد مر چکے تھے!

Indonesia Berita Berita

دس سالہ بچہ سو کر اٹھا تو گھر کے سارے افراد مر چکے تھے!
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

صبح بیدار ہونے پر اپنے والدین اور تین بھائیوں کی لاش دیکھ کر 10 سالہ بچہ شدید سکتے کی حالت میں آگیا۔

امریکی ریاست اوکلاہوما میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی اور تین بیٹوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی جبکہ اس کا دس سال کا بیٹا اس واقعے میں محفوظ رہا۔ تاہم صبح بیدار ہونے پر گھر کی صورتحال دیکھ کر اس کے حواس گم ہوگئے۔

سارجنٹ گیری نائٹ نے کہا کہ تفتیش کاروں نے اندازہ لگایا ہے کہ رات کے کسی پہر گھر کے سربراہ اور والد جوناتھن کینڈی کی اپنی بیوی لنڈسے کے ساتھ جھگڑا ہوا جس کی بنا پر اس نے خاتون پر متعدد بار گولی چلائی۔ 39 سالہ لنڈسے کینڈی اور ایک بچہ گھر کے نیچے والے حصے میں پائے گئے جبکہ باقی دو بچے اوپر کے حصے میں پائے گئے۔ لگتا ہے کہ ایک کو اسکے بستر پر گولی ماری گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیاخواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیاچار خواتین نے انتہائی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں گھس کر چاقو کے زور پر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیا۔
Baca lebih lajut »

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے‘: غزہ میں یتیم بچوں کی بے مزہ عید’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے‘: غزہ میں یتیم بچوں کی بے مزہ عیدعام حالات میں عید کے موقع پر پُرتعیش دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور انواع اقسام کے کھانے بنائے جاتے ہیں لیکن جنگی حالات میں غزہ کے بچوں کے پاس صرف ماضی کی یادیں ہی بچی ہیں۔
Baca lebih lajut »

پہلا ڈرامہ سائن کرکے گھر آئی تو والد نے۔۔۔۔۔۔ شازیل شوکت نے کیا کہا؟پہلا ڈرامہ سائن کرکے گھر آئی تو والد نے۔۔۔۔۔۔ شازیل شوکت نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ پہلا ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو والد نے کہا کہ اپنی حدوں کا خیال رکھنا۔
Baca lebih lajut »

یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئییہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
Baca lebih lajut »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
Baca lebih lajut »

بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیابھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیاگزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلبہ پر حملہ کر دیا تھا اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:07:03