’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے‘: غزہ میں یتیم بچوں کی بے مزہ عید

Indonesia Berita Berita

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے‘: غزہ میں یتیم بچوں کی بے مزہ عید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

عام حالات میں عید کے موقع پر پُرتعیش دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور انواع اقسام کے کھانے بنائے جاتے ہیں لیکن جنگی حالات میں غزہ کے بچوں کے پاس صرف ماضی کی یادیں ہی بچی ہیں۔

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے، اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا‘: غزہ کے یتیم بچوں کی بے مزہ عید’جنگ کی وجہ سے یہ عید دیگر عیدوں کی طرح نہیں۔ ہم نے اپنے پورے خاندان کو کھو دیا۔‘ یہ الفاظ ہیں 11 برس کی لیان کے جو جنگ سے متاثرہ فلسطینی شہر رفح کی رہائشی ہیں۔

لیان اور ان کی 18 ماہ کی بہن سِوار اپنے خاندان میں زندہ بچ جانے والے واحد دو فرد ہیں۔ ان کا پورا خاندان غزہ کے الاہلی ہسپتال میں گذشتہ برس اکتوبر میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا تھا۔اس رات کے بارے میں بات کرتے ہوئے لیان کہتی ہیں کہ ’ہمارے خاندان کو ابھی ہسپتال پہنچے ڈیڑھ گھنٹہ ہی ہوا تھا کہ ہم پر دو میزائل آ گرے۔ میں سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے۔‘

اب ان کا صرف ایک ہی خواب بچا ہے اور وہ ہے شمالی غزہ میں واقع اپنے گھر لوٹنا تاکہ وہ اپنے والدین کی یادیں تازہ کر سکیں۔ رفح میں بے گھر افراد کی ایک آبادی میں ایک فلسطینی شخص مجد نصر اور ان کے خاندان کی جھونپڑی میں تقریباً 10 خواتین جمع ہوئی ہیں تاکہ وہ اس عید پر بسکٹ بنا سکیں۔ جنگ کی ابتدا سے قبل احمد مشتہا اور ان کی 10 رُکنی ٹیم غزہ کے پارکوں میں یتیم بچوں کے لیے سرکس کا اہتمام کیا کرتی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

الشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدالشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدفائق المبوح غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔وہ غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے۔
Baca lebih lajut »

خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےخاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
Baca lebih lajut »

نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پرنائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
Baca lebih lajut »

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایراناسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »

کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتکراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:52:16