صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟

Indonesia Berita Berita

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو

/ فائل فوٹو

حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھاکہ 'زندگی میں پہلی بار والد سے ملاقات ہوئی،‘ویڈیو میں باپ بیٹی کی پہلی ملاقات کے جذباتی مناظر کو دیکھاگیا تھا۔ نشو نے بتایا کہ میں نے اور امام ربانی نے طلاق سے قبل صلح کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی کیونکہ ہمارا رشتہ اس وقت جس موڑ پر تھا وہاں صلح کی کوئی گنجائش نہیں بنتی تھی۔اداکارہ صاحبہ بیشتر انٹرویوز میں بتا چکی ہیں کہ ان کی پرورش سوتیلے باپ نے کی ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟علیحدگی کی کہانی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سینئر اداکارہ نشو نے اپنے سابقہ شوہر امام ربانی سے علیحدگی کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی جھگڑے کے بعد مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا...
Baca lebih lajut »

اداکارہ صاحبہ کی اپنے حقیقی والدسے زندگی کی پہلی ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز  انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صاحبہ کی پہلی بار  اپنے والد سے ملاقات نے انہیں جذباتی کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکارہ صاحبہ بیشتر انٹرویوز میں بتا چکی ہیں کہ ان کی پرورش سوتیلے باپ نے کی ہے, اب اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار کی گئی ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی...
Baca lebih lajut »

کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »

والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟بیٹی کی جانب سے مسلسل برا رویہ اختیار کرنے کے بعد باپ نے سبق سکھانے کے لیے اس کی سالگرہ کی شاندار تقریب منسوخ کردی۔
Baca lebih lajut »

تعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمتعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے حکم دیا ہے کہ طلباء و طالبات کی تعلیمی اسناد پر ان والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے۔
Baca lebih lajut »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:52:07