پہلا ڈرامہ سائن کرکے گھر آئی تو والد نے۔۔۔۔۔۔ شازیل شوکت نے کیا کہا؟

Indonesia Berita Berita

پہلا ڈرامہ سائن کرکے گھر آئی تو والد نے۔۔۔۔۔۔ شازیل شوکت نے کیا کہا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ پہلا ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو والد نے کہا کہ اپنی حدوں کا خیال رکھنا۔

پاکستان کی معروف اداکارہ شازیل شوکت ڈرامہ انڈسٹری میں نئی آنے والی ہیں اور وہ بہت کم وقت میں ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں، شازیل شوکت اسلام آباد میں پیدا ہوئیں مگر اس کے بعد وہ اپنے خاندان کے ہمراہ کینیڈا چلی گئیں تھی۔

شازیل کے والد افغان ہیں جبکہ ان کی والدہ کشمیری ہیں، اُنھوں نے بتایا کہ ’افغان خاندان یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ ان کی بیٹی شوبز انڈسٹری کا حصّہ بنے بلکہ تقریباً ہر خاندان میں ہی بیٹیوں کے لیے ایسے ہی خیالات پائے جاتے ہیں۔‘اداکارہ نے اپنے پہلے ڈرامہ سائن کرنے کی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ ’میں جب ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو مجھے یہی ٹینشن تھی کہ گھر میں والد کو کیسے بتاؤں گی اور اُن کا پتا نہیں ردِعمل کیسا ہو...

شازیل شوکت نے کہا کہ میں موقع دیکھ کر ان کے پاس گئی تو ابو نے مجھ سے پوچھا کر آئی ہو سائن، میں نے کہا ہاں، پھر ابو نے بس مجھے یہی کہا کہ ’ تمہاری جو حدیں ہیں وہ تمھیں پتا ہیں بس اُن کا ہمیشہ خیال رکھنا‘۔واضح رہے کہ اداکارہ شازیل شوکت نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ عداوت میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، عداوت میں اُن کے کردار کو بڑی پذیرائی ملی ہے۔

عداوت کی ہدایت کاری کے فرائض سید جاری خوشنود نقوی نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی ریحانہ آفتاب نے لکھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شازیل شوکت کا انٹرویو: ’پہلا ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو ابو نے کہا کہ اپنی حدوں کا خیال رکھنا‘شازیل شوکت کا انٹرویو: ’پہلا ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو ابو نے کہا کہ اپنی حدوں کا خیال رکھنا‘شازیل کی ’بولڈ شخصیت‘ کی وجہ سے اُنھیں سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا رہتا ہے۔ جس پر شازیل کا کہنا ہے کہ وہ ’جیسی حقیقی زندگی میں ہیں ویسی ہی سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں۔‘ بی بی سی نے ان سے ایک خصوصی نشست میں ان کے ڈرامہ انڈسٹری میں آنے اور اب تک کے سفر سے متعلق جاننے کی کوشش کی...
Baca lebih lajut »

ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمانہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد کے درمیان شیئر کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »

موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھاموت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
Baca lebih lajut »

کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
Baca lebih lajut »

تابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی نے بتایا کہ میرے والد اور حرا کے دادا تیسری جماعت سے دوست تھے، میرے والد نے ان کے والد کو ایک تقریب میں دیکھا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:01:27