حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار

Indonesia Berita Berita

حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سولر پینل صارفین کے مالی فوائد کم ہونگے، پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں بھی رجسٹر نہیں کیا جاسکے گا

حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیاروزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشسوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافکراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیاعالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئیحکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی اپنی پالیسی سے آگاہ کردیا، ذرائع حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے دیا، اس طرح نیٹ میٹرنگ کا فائدہ اٹھانے والے...

ذرائع کے مطابق گراس میٹرنگ کے تحت 2 میٹر لگائے جائیں گے، سولر پینل سے پیداشدہ بجلی نینشل گرڈ کو بھیجی جائے گی اور پھر واپس فراہم کی جائے گی، ان کا حساب 2 میٹرز کے ذریعے رکھا جائے گا، جبکہ سولر پینل کے حامل صارفین کو قومی گرڈ سے بجلی اسی ریٹ پر مہیاکی جائے گی، جس ریٹ پر دیگر کو فراہم کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران 6,800 میگاواٹ کے سولر پینل درآمد کیے گئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرایا جائیگاسولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرایا جائیگااس عمل کی وجہ سے جو لوگ ابھی تک سولر سسٹم سے قاصر ہیں وہ ریونیو میں ہونے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »

تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہتاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کہیں نہ کہیں تو ٹیکس نیٹ کا آغاز کرنا ہے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
Baca lebih lajut »

ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت  اسلامی نے ملک کے تمام فریقوں  کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیدیا، امیر جماعت  اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں۔  لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ 2024کے الیکشن میں گڑبڑ کی گئی،اپنی مرضی کے لوگ مسلط...
Baca lebih lajut »

میئر لندن نے ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ مہم کو معیشت کیلئےاچھا اقدام قرار دیدیامیئر لندن نے ’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘ مہم کو معیشت کیلئےاچھا اقدام قرار دیدیا’پاکستان کیلئے کرڈالو‘معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے ترجیحات اور پالیسی فیصلوں سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اچھا اقدام ہے: صادق خان
Baca lebih lajut »

ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈویلپرز اور بلڈرز بالخصوص نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں ناکام ہوگئی۔ آج نیوز کے مطابق  ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے۔ ایف بی آر نے صوبائی حکام کی مشاورت سے پاکستان بھر میں جائیدادوں کی ویلیو ایشن ٹیبلز کو...
Baca lebih lajut »

تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے لاہور میں پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کام صرف پالیسی بنانا ہے، کام پرائیویٹ سیکٹر کو کرناہے۔ مشکل صورتحال سے نکلنے کے لیے نجی شعبے کو آگے آکر لیڈ کرنا ہوگا اور معاشی استحکام کیلئےنجکاری کی طرف جانا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی، ان سے کل مذاکرات کا آغاز ہوگا،...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:46:43