سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرایا جائیگا

Electricity Berita

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرایا جائیگا
Solar Panel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اس عمل کی وجہ سے جو لوگ ابھی تک سولر سسٹم سے قاصر ہیں وہ ریونیو میں ہونے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں

/ فائل فوٹووزارت توانائی کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم سے محروم افراد ریونیو نقصان سے نمٹنے کیلئے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں۔

عہدیدار کے مطابق حکومت ان گھریلو اور تجارتی صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کے بجائے مجموعی میٹرنگ متعارف کرانے کے لیے کام کر رہی ہے جو بجلی کے یونٹوں کا تبادلہ ختم کرکے سولر سسٹم پر منتقل ہوگئے ہیں۔ عہدیدار نے کہا کہ اعلیٰ اور متوسط ​​طبقے نے اپنی چھتوں پر سولر سسٹم لگالیے ہیں لیکن ۔ واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔اووربلنگ سے عوام اور دیگر سرکاری اداروں کو 34 ارب 29 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا، ایک ماہ کے دوران 256 کنکشنز میں اووربلنگ کا انکشاف ہوا: ترجمان ایف آئی اے12 کلو واٹ کے سولرپینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ وصول کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع وزارت توانائی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Solar Panel

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیںواٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیںرئیل ٹائم امیج جنریشن فیچر بیٹا (beta) ورژن میں صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آساناب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسانگوگل کی جانب سے نئے فائنڈ مائی ڈیوائس کو سب سے پہلے امریکا اور کینیڈا کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

300 یونٹ تک فری بجلی : صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبر300 یونٹ تک فری بجلی : صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبرسکھر: رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک فری بجلی کیلئے سولر سسٹم دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی، سسٹم لگانے والے صارفین کا تجربہ کیسا رہا؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں، اور لوگ اس سے فائدہ بھی اٹھاتے نظر آرہے ہیں، اب صارفین نے اپنے تجربات شئیر کئے اور بتایا کہ انہوں نے کس طرح اپنا گھر مکمل طور پر سول پر منتقل کیا ہے اور اس سے ان کا کیا فائدہ یا نقصان ہوا؟ صارفین نے یہ بھی بتایا کہ انہیں ایک سولر سسٹم نصب کرنے میں کتنا خرچہ کرنا پڑا۔ حسان...
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلانٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلواٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:26:26