لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت اسلامی نے ملک کے تمام فریقوں کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیدیا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ 2024کے الیکشن میں گڑبڑ کی گئی،اپنی مرضی کے لوگ مسلط...
بھارت میں پیدا ہونے والے دل نے پاکستانی لڑکی کی جان بچالیایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں،امیر جماعت اسلامیلاہور جماعت اسلامی نے ملک کے تمام فریقوں کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیدیا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی مانگیں۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ 2024کے الیکشن میں گڑبڑ کی گئی،اپنی مرضی کے لوگ مسلط کئے گئے،فارم 45کی بنیاد پر نتائج تیار کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، فارم 47چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے ہمیں عوام کی رائے نہیں ، آمریت چاہئے،جو تماشا ہو رہا ہے یہ چلنے والا نہیں ہے،امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ آئین پر شب خون آئین سے انحراف ہے ،پی ڈی ایم میں شامل ہونے والی جماعتوں کو الیکشن میں نوازا گیا ہے،ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی جماعتیں عوام سے معافی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آج بھی کچھ سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداریگالم گلوچ کی سیاست سے ملک کو نقصان ہوگا، سیاستدانوں کو چاہیےکہ مل کر عوام کو پریشانی سے نکالیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
Baca lebih lajut »
حقیقی کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لاسکتے ہیں: صدرکا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطابملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ہمارا ایجنڈا اور خیالات ہی ملک کو مضبوط بنائیں گے: صدر زرداری
Baca lebih lajut »
حکومت کا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑا ریلیفاسلام آباد : حکومت کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا، گھی، دال، چاول پر صارفین کو سبسڈی ملے گی
Baca lebih lajut »
جاپان : بروقت پہنچنے کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ٹرین سانپ نے لیٹ کروادیایک مسافر نے سیکیورٹی اہلکاروں کو ناگویا سے ٹوکیو جانے والی شنکینسن ٹرین میں 16 انچ لمبے سانپ کی موجودگی کے حوالے سے خبردار کیا۔
Baca lebih lajut »
فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدرپاکستانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں، ایک دن اہل فلسطین کو ان کا حق ملے گا، صدر ابراہیم رئیسی کی شہباز شریف سے گفتگو
Baca lebih lajut »