حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصر

Imran Khan Berita

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصر
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں: رہنما تحریک انصاف

پشاور:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ایک بار پھر مذاکرات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں جس میں احتجاج سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ مذاکرات سے متعلق سوال پر سابق اسپیکر نے کہا کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصٓف کے جرگے میں اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں اور قبائلی عمائدین کوبلایاجائےگا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مزاکرات سے متعلق قیاس آرائیاں کافی دنوں سے جاری ہیں، اس حوالے سے کچھ ملاقاتوں کی خبریں بھی گزشتہ دنوں سامنے آئیں مگر اب تک دونوں جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی واضح لائحہ عمل سامنے نہیں آسکا ہے۔اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن ایک اسٹیج سے قبل رابطہ ختم ہوگیا: بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگوپی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کا جھانسہ دے رہی ہے: طلال، مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ دیکھ کر حیران ہیں علی محمد...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصرگنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصراہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے: سابق اسپیکر قومی اسمبلی
Baca lebih lajut »

فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے، طلال چوہدریفیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے، طلال چوہدری26 ترمیم نہ ہوتی تو 26 نومبر والے کامیاب ہوجاتے، ان کی حکومت میں ہم نے مذاکرات کی بات کی تو کمزوری سمجھا گیا، سینیٹر
Baca lebih lajut »

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہدھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہمیں ذاتی طور پر مذاکرات کے حق میں ہوں مگر فی الوقت مذاکرات نہیں ہورہے، ڈیڈ لائن تو تب ہوگی جب ہم مذاکرات کی بات کریں
Baca lebih lajut »

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ابتدائی بات چیت کی خبروں کو بھی مسترد کردیااسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ابتدائی بات چیت کی خبروں کو بھی مسترد کردیابات چیت تب ہی شروع ہو سکتی ہے جب حکومت سنجیدگی دکھائے، اس میں پیشرفت بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق ہی ہو گی: اسد قیصر
Baca lebih lajut »

ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہپیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہحکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:08:59