فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے، طلال چوہدری

Indonesia Berita Berita

فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے، طلال چوہدری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

26 ترمیم نہ ہوتی تو 26 نومبر والے کامیاب ہوجاتے، ان کی حکومت میں ہم نے مذاکرات کی بات کی تو کمزوری سمجھا گیا، سینیٹر

پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور مذاکرات کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض حمید کو بچانے کے لیے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کمیشن بنانے کی بات کرتے ہیں، کمییشن اس دن سے کام شروع کرے گا جب آپ مشرف کے پولنگ ایجنٹ بنے تھے، 9 مئی کو بھولا نہیں جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدمفیض حمید کا کورٹ مارشل ظاہر کرتا ہے کہ مقدس گائے کے تصور کو اب ختم کر دیا گیا ہے، رؤف عطا
Baca lebih lajut »

فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
Baca lebih lajut »

فیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
Baca lebih lajut »

سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟سردیوں میں جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے کون سے سیرم کا استعمال کرنا چاہیے؟بدلتے موسم کے ساتھ جلدِ کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، سردیوں میں جلدِ کو خشکی سے بچانے کیلئے کسی نے کسی موئسچرائزر کا استعمال کرنا پڑتا ہے
Baca lebih lajut »

بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین جاں بحقبلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین جاں بحقامان اللہ آفریدی کو نماز فجر کیلئے مسجد جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریپی ٹی آئی کی سیاست غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ میں ہے، طلال چوہدری
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:46:32