امان اللہ آفریدی کو نماز فجر کیلئے مسجد جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا
بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں گھات لگائے نامعلوم ملزمان نے سابق یوسی چیئرمین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔
مقتول نے ایم پی اے کا ٹکٹ نہ ملنے پر لیگ سے راہیں جدا کرلی تھیں، متقول نے بلدیاتی انتخاب آزاد حیثیت سے لڑا لیکن کامیاب نہ ہوسکے، مقتول امان اللہ خان پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول امان اللہ خان آفریدی علاقے کی ایک معزز شخصیت تھے اورمنگل کی صبح گھرسے فجرکی نماز کی ادائیگی کیلئے گھر کے قریب واقع مسجد جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح ملزمان نے عقب سے گولوں کانشانہ بنایا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
Baca lebih lajut »
کراچی؛ مختلف واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 3 افراد جاں بحقجاں بحق ہونے والوں میں 2 محنت کش کام کے دوران بلندی سے جبکہ نوعمر لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا
Baca lebih lajut »
پشاور میں ایف بی آر افسر کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئیابتدائی طور پر واقعہ لین دین کا تنازعہ لگتا ہے۔
Baca lebih lajut »
لاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقفائرنگ کے واقعے میں چار شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
کراچی؛ کھارادر میں نجی اسپتال کے باہر فائرنگ سے خاتون جاں بحقفاطمہ کو اس کے مقتول شوہر کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
Baca lebih lajut »
کراچی؛بہادرآباد دھوراجی میں فائرنگ سے پاک فوج کا جوان جاں بحقجاں بحق شہری کی شناخت 36 سالہ عدنان عباسی کے نام سے کی گئی، تفتیش کررہے ہیں، پولیس حکام
Baca lebih lajut »