پشاور میں ایف بی آر افسر کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی

Indonesia Berita Berita

پشاور میں ایف بی آر افسر کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ابتدائی طور پر واقعہ لین دین کا تنازعہ لگتا ہے۔

کسٹم ہاؤس پشاور کے سامنے فائرنگ سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔

پولیس نے بتایا کہ ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کیا۔ ایس پی کینٹ اعتزاز عارف کے مطابق ملزم عرفان اللہ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں بطور ایڈیشنل کمشنر تعینات ہے۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصروف سڑک پر سفید رنگ کی گاڑی کے پاس لاش پڑی ہے جس کے پاس کچھ بچے اور ایک خاتون رو رہے ہیں جب کہ ملزم دیدہ دلیری کے ساتھ دن دیہاڑے ہاتھ میں اسلحہ تھامے لاش کے پاس ہی چکر لگارہا ہے اور آتی جاتی گاڑیوں کو نہ رکنے کا اشارہ بھی کررہا ہے۔Nov 20, 2024 11:30...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
Baca lebih lajut »

ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت نئے دفاتر کے قیام اور رائٹ سائزنگ سے بھی آگاہ کیا گیا
Baca lebih lajut »

سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئیسنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں قیدیوں کی وینز کو قافلے کی صورت میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
Baca lebih lajut »

ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاایف بی آر نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی درخواست آئی ایم ایف سے مسترد ہونےکی خبر کی تردید کردی
Baca lebih lajut »

حیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقحیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقڈاکوؤں نے مغوی تاجر ناصر نظامانی کو شکارپور اور لاڑکانہ کے درمیان علاقے میں رکھا تھا، اغوا میں سابق ملازم ملوث
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 05:06:49