کراچی؛ کھارادر میں نجی اسپتال کے باہر فائرنگ سے خاتون جاں بحق

Indonesia Berita Berita

کراچی؛ کھارادر میں نجی اسپتال کے باہر فائرنگ سے خاتون جاں بحق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فاطمہ کو اس کے مقتول شوہر کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز

کھارادر میں فائرنگ کے واقعہ میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ پولیس فائرنگ کے واقعہ کو ذاتی رنجش کا شاخسانہ قرار دے رہی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق مقتولہ فاطمہ کے بھائیوں نے اس کے پہلے شوہر کو کسی تنازعے کی وجہ سے قتل کیا تھا جس پر مقتولہ کا اس کے پہلے شوہر کے گھر والوں سے تنازعہ اور لڑائی جھگڑا چل رہا تھا ، مقتولہ کا ایک رشتے دار عبدالحفیظ جو کہ نجی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ ہے جو کہ اسے تنگ کرتا تھا اور اس حوالے فاطمہ عبدالحفیظ کی شکایت کرنے کے لیے نجی اسپتال بھی آئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
Baca lebih lajut »

لاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقلاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقفائرنگ کے واقعے میں چار شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

کراچی؛ غلط انجکشن سے بچی جاں بحق، نجی کلینک کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درجکراچی؛ غلط انجکشن سے بچی جاں بحق، نجی کلینک کے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے بچی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
Baca lebih lajut »

کراچی؛ مختلف واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 3 افراد جاں بحقکراچی؛ مختلف واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 3 افراد جاں بحقجاں بحق ہونے والوں میں 2 محنت کش کام کے دوران بلندی سے جبکہ نوعمر لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا
Baca lebih lajut »

کراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقکراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقڈاکٹر کلینک بند کرکے فرار ہوگیا، واقعے کے خلاف متوفیہ کے اہلخانہ کا احتجاج
Baca lebih lajut »

کراچی؛ فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے 4 بچوں کا باپ جاں بحقکراچی؛ فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے 4 بچوں کا باپ جاں بحقمسلح ملزمان مقتول سلمان کا لائسنس یافتہ پستول بھی لے کر فرار ہوگئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 11:58:48