پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز بس سروس کے 100 اسٹاپس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، باقی اسٹاپس کا کام بھی جلد از جلد مکمل کیا جائے،

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ دو ماہ کے اندر جنوری 2025 تک باقی ماندہ 40 بس اسٹاپس پر بھی کام مکمل کرلیا جائے، حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز بس سروس کے جدید ترین اسٹاپ بہت اہمیت کے حامل ہیں جو مسافروں کے لئے بیٹھنے کی بہترین جگہ اور موسم سے تحفظ فراہم کریں گے۔

اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے سندھ بھر میں گاڑیوں کی لازمی فٹنس چیکنگ کا بھی فیصلہ کیا گیا، شرجیل میمن نے کہا کہ گاڑیوں کی فٹنس کو یقینی بنانا روڈ سیفٹی اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ یقینی بنانے کے حوالے سے سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو سخت اقدامات کی ہدایات کی۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہر سال گاڑیوں کی لازمی فٹنس چیکنگ کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں اور فٹنس قوانین پر عمل نہ کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعدالت میں فریقین کے دلائل مکمل، پراسیکیوشن کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »

کنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے سرکاری اقدامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس کے معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش اظہار کی۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »

اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہاسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہپی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہجعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے: ریلوے حکام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 15:03:17