ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے: ریلوے حکام
ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 27 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ دھماکا ہو گیا، دھماکا ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب ہوا۔ کمشنرکوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے تصدیق کی ہے کہ ریلوے اسٹیشن پردھماکا خودکش تھا، خودکش بمبار سامان کے ساتھ ریلوے اسٹیشن میں داخل ہوا، ایسےکسی شخص کو روکنا مشکل ہوتا ہےجو خودکش حملے کے لیے آئے۔
اس کے علاوہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔دھماکے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلیسی ٹی ڈی حکام کے مطابق خودکش حملے میں27 افراد شہید اور 62 افراد زخمی ہوئے ہیں، حملہ آور نے 8 سے 10کلو دھماکا خیز موادکابیگ باندھا ہوا تھابغیر اجازت سرکاری ادارے کے نام کا استعمال، ایف آئی اے نے 8 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوٹس جاری...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدرییہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
Baca lebih lajut »
عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکاناوپننگ میں پاکستان کی مشکلات کو حل کیلئے بورڈ نے اہم فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »
اب جی میل پر آپ کو خود ای میل تحریر کرنے کی ضرورت نہیں رہیگوگل نے ہیلپ می رائٹ نامی فیچر جی میل کے ویب ورژن میں متعارف کرایا ہے۔
Baca lebih lajut »
لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اقدامات، ماسک پہننا لازمی قرارخراب انجن اور سیاہ دھواں چھوڑنے والی تقریباً 2,500 گاڑیوں کو بند ، 469 فیکٹریوں کو سیل اور بھٹوں کو مسمار کیا گیا
Baca lebih lajut »
آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیابیٹنگ پریکٹس کیلئے ماربلز پر تیز رفتار گیندوں کو سامنا کرنے لگے
Baca lebih lajut »