اس سائبر حملے نے ایئر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت کو معطل کر دیا تھا
جاپان ایئر لائنز نے اپنی ویب سائٹ میں پیدا ہونے والے خلل کو دور کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ گزشتہ روز ایک سائبر حملے کی وجہ سے پیش آیا تھا۔
کمپنی کے مطابق کل صبح ساڑھے سات بجے کے قریب یہ سائبر حملہ شروع ہوا، جس کے باعث نہ صرف اندرونِ ملک بلکہ بین الاقوامی پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔جاپان ایئر لائنز نے اس ناخوشگوار صورتحال پر صارفین اور دیگر متاثرہ افراد سے دلی معذرت کی ہے۔ ایئر لائن نے یہ بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ پروازوں کی سیفٹی پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عالمی منازل کو وسعت دینے کے لیے سعودیہ ایئر کے فضائی بیڑے اور ان کے روٹس میں اضافہسعودیہ ایئر نے 49 بوئنگ 787 اور 54 ایئر بس 321 کے حصول کے معاہدوں کے ساتھ فضائی بیڑے میں توسیع کا اعلان کیا
Baca lebih lajut »
جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال، راستے کھل گئے، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچتعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان جبکہ عدالتی کارروائیاں کل سے بحال ہوں گی
Baca lebih lajut »
مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کی فلم میں دلچسپی معلوم ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سراغ لگالیا
Baca lebih lajut »
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلانکرسٹوفر رے کو ریپبلیکنز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اور انکے خلاف تحقیقات بھی کی گئی تھیں
Baca lebih lajut »
ترکی کے بعد قطر کا بھی شام میں سفارتخانہ بحال کرنے کا فیصلہقطری وفد دمشق پہنچ گیا ہے جو سفارت خانے کی بحالی کے لیے اقدامات کرے گا، وزارت خارجہ کا بیان
Baca lebih lajut »
مینارٹی کارڈ سے اقلیتی برادری کو گزر بسر میں مددوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتی برادری کے لیے منیارٹی کارڈ کے اعلان کا اعلان کیا، جس سے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »