ترکی کے بعد قطر کا بھی شام میں سفارتخانہ بحال کرنے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

ترکی کے بعد قطر کا بھی شام میں سفارتخانہ بحال کرنے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

قطری وفد دمشق پہنچ گیا ہے جو سفارت خانے کی بحالی کے لیے اقدامات کرے گا، وزارت خارجہ کا بیان

قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے حالات کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ سفارت خانہ دوبارہ کھول دیاجائے۔

دمشق میں قطر کا سفارت خانہ جولائی 2011 میں بند کردیا گیا تھا جب اس وقت کے صدر بشارالاسد نے مظاہرین کے خلاف بدترین کارروائیاں شروع کی تھیں اور قتل عام ہوا تھا۔قبل ازیں ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا تھا کہ شام میں ترکیے کے نئے ناظم الامور برہان اپنی ٹیم کے ساتھ دارالحکومت دمشق جا رہے ہیں اور وہاں جا کر وہ سفارت خانہ اور قونصل خانوں کی بحالی کے لیے کام شروع کردیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کا آئرلینڈ سے بھی تنازع، ڈبلن میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہاسرائیل کا آئرلینڈ سے بھی تنازع، ڈبلن میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہآئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسرائیل کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا
Baca lebih lajut »

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیافوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیاآئینی مقدمات کے لیے علیحدہ برانچ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا
Baca lebih lajut »

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیافوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیاآئینی مقدمات کے لیے علیحدہ برانچ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا
Baca lebih lajut »

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
Baca lebih lajut »

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیشامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
Baca lebih lajut »

اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتاے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات نے اخبارات کو ادائیگی کا پرانا طریقہ کار بحال کرنے کی یقین دہانی کے علاوہ اخبارات کو ٹینڈر نوٹس کے اجرا کی بحالی کا بھی اعلان کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 14:55:00