آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسرائیل کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا
اسرائیل نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطینوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسرائیل کے وزیرخارجہ گیڈیون سار نے کہا کہ آئرلینڈ کی حکومت اسرائیل کے خلاف اقدامات یہودی ریاست کی قانونی حیثیت کو مشکوک بنانے اور غلط قرار دینے سے جڑی ہوئی ہیں۔ بعدازاں عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کی جانب سے جنگی جرائم کے حوالے سے دائر کیس میں آئرلینڈ نے غزہ کی حمایت کی تھی اور اسرائیل کی جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دینے کے مؤقف کی تائید کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیاآئینی مقدمات کے لیے علیحدہ برانچ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا
Baca lebih lajut »
فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں؛ جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیاآئینی مقدمات کے لیے علیحدہ برانچ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا
Baca lebih lajut »