مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز

Indonesia Berita Berita

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لیے رابطوں کے بعد تحریک انصاف سے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر اور سابق سینیٹر محمد علی درانی نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور سیاسی مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ملکی سیاسی میدان میں مفاہمت کے عمل کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔ ٹیلیفونک گفتگو میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں مفاہمت کے عمل کو موقع دینے اور اس سلسلے میں کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »

سابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰسابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰخیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آگ لگی ہے اور آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ رہی سہی جمہوریت مہمان لگ رہی ہے: پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو
Baca lebih lajut »

حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں، ملاقاتوں اور مذاکرات کی تردید کردیحکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ رابطوں، ملاقاتوں اور مذاکرات کی تردید کردیان کی بات کا اعتبار کون کرے اور ان کی کون گارنٹی دے گا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی یہ اپنی باتیں منوا کر آخری وقت میں مکر گئے تھے: عطا تارڑ
Baca lebih lajut »

حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویزچین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویزچین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی مذاکرات کی تصدیق نہیں کی گئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 04:31:25