تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟

Google Berita

تھیف ڈیٹیکشن فیچر کس طرح آپ کے اینڈرائیڈ فونز کا ڈیٹا چوروں سے بچائے گا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

گوگل کی جانب سے صارفین کے تحفظ کے لیے 3 سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔

گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایسے فیچرز کو متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جو اسمارٹ فونز چوری ہونے پر ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔

ایک رپورٹ کے مطابق اب یہ فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور مختلف ممالک میں یہ صارفین کو دستیاب ہیں۔ کمپنی کی جانب سے تو عام حرکات کی وضاحت نہیں کی گئی مگر ممکنہ طورپر اس سے مراد یہ ہے کہ اگر کوئی فون چھین کر اس جگہ سے بہت تیزی سے فرار ہوتا ہے تو فون اسے شناخت کرلے گا۔ آف لائن لاک اس وقت ڈیوائس کی اسکرین لاک کرتا ہے جب اسے کافی دیر تک انٹرنیٹ سے دور رکھا جائے گا یا ڈیوائس پر لاگ ان ہونے کی متعدد ناکام کوششیں کی جائیں گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گالنک ویریفکیشن فیچر کے ذریعے صارفین چیک کرسکیں گے کہ ایپ میں موصول ہونے والا لنک محفوظ ہے یا نہیں۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہواٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہاسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز فیچر بیٹا ورژن کے صارفین کو دستیاب ہے۔
Baca lebih lajut »

مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمیسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاکمپنی کی جانب سے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈز ایفیکٹس کو میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا کی کمپنی واٹس ایپ کے فیچر ویو ونس کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ نے نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کر دیواٹس ایپ نے نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کر دییہ فیچر فی الحال واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.24.19.4 پر کچھ صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:22:06