واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہ

Whatsapp Berita

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز فیچر بیٹا ورژن کے صارفین کو دستیاب ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے مارچ 2024 میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز نامی فیچر پر کام شروع کیا گیا تھا اور اب اسے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیچر کے تحت جب آپ اسٹیٹ اپ ڈیٹ کے ذریعے تصویر یا ویڈیو کو شیئر کریں گے تو کیپشن بار میں @ بٹن پر کلک کرکے کسی کانٹیکٹ کو مینشن کرسکیں گے۔صارفین کے وقت کی بچت اور آسانی کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیاجس کانٹیکٹ کو مینشن کیا جائے گا، اسے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا کہ آپ نے اسے اپنے...

جن افراد کو مینشن کیا جائے گا وہ اس اسٹیٹس کو اپنے کانٹیکٹس کے ساتھ ری شیئر کرسکیں گے، جس کا آپشن ریپلائی باکس کے برابر میں نظر آئے گا۔ مگر انسٹا گرام کے برعکس جب آپ کا مینشن کردہ فرد اسٹیٹس کو ری شیئر کرے گا، تو آپ کی شناخت خفیہ رہے گی۔رپورٹ کے مطابق آپ کے اسٹیٹس میں جس کانٹیکٹ کو مینشن کیا جائے گا، وہ اس اسٹیٹس کو اس وقت بھی دیکھ سکے گا جب آپ اسے پرائیویسی سیٹنگز کے ذریعے دیگر افراد تک پہنچنے سے روکیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہواٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایسی بہترین اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریاینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.18.7 ورژن میں واٹس ایپ دو کاروباری اشاروں کی آزمائش کر رہا ہے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں ایک انتہائی کارآمد اور بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائشواٹس ایپ میں ایک انتہائی کارآمد اور بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائشاینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یوزر نیم پن نامی فیچر دیکھنے میں آیا۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں چیٹس کو بہتر بنانے والا زبردست نیا فیچرواٹس ایپ میں چیٹس کو بہتر بنانے والا زبردست نیا فیچرواٹس ایپ میں رنگا رنگ چیٹ تھیمز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا کی کمپنی واٹس ایپ کے فیچر ویو ونس کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:38:44