واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گا

Whatsapp Berita

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

لنک ویریفکیشن فیچر کے ذریعے صارفین چیک کرسکیں گے کہ ایپ میں موصول ہونے والا لنک محفوظ ہے یا نہیں۔

موجودہ عہد میں سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے جیسے واٹس ایپ کو ہی دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ سائبر کرمنلز اور فراڈ کرنے والے افراد واٹس ایپ کے ذریعے لوگوں کو ہدف بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

واٹس ایپ میں ٹھوس پرائیویسی اور سکیورٹی فیچرز کی موجودگی کے باوجود جرائم پیشہ عناصر اسے لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے استعمال کرلیتے ہیں۔واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیامیک ڈیوائسز میں واٹس ایپ استعمال کرنیوالے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ ان کی جانب سے ایسے فرضی میسجز بھیجے جاتے ہیں جو نقصان دہ لنکس پر مشتمل ہوتے ہیں اور ان پر کلک کرنے سے آپ کے اکاؤنٹس ہیک ہوسکتے ہیں، میل وئیر ڈیوائس میں انسٹال جبکہ ذاتی ڈیٹا چوری ہوسکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس خطرے سے صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا۔یہ فیچر ابھی واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔اس سے صارفین کو یہ جاننے کا موقع ملے گا کہ جس لنک پر وہ کلک کرنے والے ہیں وہ کس حد تک مستند ہے۔ یہ فیچر ایسے افراد کے لیے بہت زیادہ کارآمد ہوگا جن کو ایسے لنکس زیادہ موصول ہوتے ہیں جن کو متعدد بار فارورڈ کیا جاچکا ہوتا ہے۔جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے تو تمام صارفین کو یہ کب تک دستیاب ہوگا، اس بارے میں ابھی کہنا مشکل ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیاواٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیاواٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو نامعلوم اکاؤنٹس سے آنے والے میسجز کو بلاک کر دیتا ہے۔
Baca lebih lajut »

میٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جاریمیٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جارینئے فیچر کے تحت واٹس ایپ اور میسنجر کے پیغامات کو بطور تھرڈ پارٹی چیٹس کے ایک ہی ان باکس میں یا علیحدہ رکھا جا سکے گا
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنواٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنیہ فیچر صرف یورپی یونین کے صارفین کو دستیاب ہوگا جو میسنجر اور واٹس ایپ کے اندر ہی دیگر میسجنگ ایپس میں چپٹ کرسکیں گے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا کی کمپنی واٹس ایپ کے فیچر ویو ونس کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہے
Baca lebih lajut »

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
Baca lebih lajut »

نئے فیچر سے واٹس ایپ صارفین کو گروپس اور کانٹیکٹس منظم کرنے میں مدد ملے گینئے فیچر سے واٹس ایپ صارفین کو گروپس اور کانٹیکٹس منظم کرنے میں مدد ملے گیواٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو نہ صرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔ نئے فیچر کے طور پر متعارف کروائے جانے والا شارٹ کٹ صارفین کو ان کے گروپس اور کانٹیکٹس کے بہتر انتظام میں مدد دے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:43:40