ترجیحی بنیادوں پر ویکسین بنانے کے لیے 17 وائرسز کی فہرست جاری

Indonesia Berita Berita

ترجیحی بنیادوں پر ویکسین بنانے کے لیے 17 وائرسز کی فہرست جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عالمی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں ایچ آئی وی، ملیریا اور ٹی بی جیسے وائرس شامل ہیں

عالمی ادارہ صحت نے 17 پیتھوجنز کی فہرست جاری کی ہے جس کے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ ان کے لیے نئی ویکسین بنانے کی فوری طور پر ضرورت ہے۔اقوامِ متحدہ کی صحت کی ایجنسی کا کہنا تھا کہ فہرست کا جاری کیا جانا ان وباؤں کو ترجیح دینے کے لیے پہلی عالمی منظم کوشش ہے جو کہ بیماری کے بوجھ، اینٹی مائیکروبائل مزاحمتی خطرات اور سماجی معاشی اثرات پر مبنی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ویکسین اسپیشلسٹ میٹوز ہیسو-ایگوپسووچ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کو ایسا کرنے کی ضرورت اس لیے ہے کہ ادارہ چاہتا ہے کہ ویکسین بنانے کا مقصد مالی فوائد سے ہٹ کر علاقائی اور عالمی صحت کی ضروریات کو بنایا جائے۔ ادارے کے مطابق تحقیق ایچ آئی وی، ملیریا اور ٹی بی سمیت پیتھوجنز کے متعلق ویکسین ریسرچ اور ڈیویلپمنٹ کی طویل عرصہ سے طے کی گئی ترجیحات کی تصدیق کرتی ہے۔

ایچ آئی وی، ملیریا اور ٹی بی کے علاوہ تحقیق میں ایسے پیتھوجنز کی بھی نشان دہی کرتی ہے جو کم جانے جاتے ہیں اور ان کے لیے نئی ویکسین بنانے کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔Nov 04, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانیوزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانینائب وزیراعظم اسحاق ڈار وطن واپسی کے ترجیحی بنیادوں پر معاملات حل کرائیں گے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹوقاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹوکالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »

کراچی؛ سرکاری کالجوں کا تدریسی و غیرتدریسی عملہ اکیڈمک اوقات میں موجود نہیں ہوتا، ریجنل ڈائریکٹرکراچی؛ سرکاری کالجوں کا تدریسی و غیرتدریسی عملہ اکیڈمک اوقات میں موجود نہیں ہوتا، ریجنل ڈائریکٹرعملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ سمیت کلاسز کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر موجود رہیں
Baca lebih lajut »

گوگل نے تصویر بنانے کے لیے جدید اے آئی ٹول متعارف کرا دیاگوگل نے تصویر بنانے کے لیے جدید اے آئی ٹول متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ ٹول تمام گوگل صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمیشمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمیحملے کے مقام پر بڑی تعداد میں ایمبولینسز موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کی بھی متواتر پروازیں جاری ہیں۔
Baca lebih lajut »

عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہرعمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہرآکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 19:04:13