قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو

Latest-News Berita

قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی پی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وجہ سے ہی ممکن ہوئی اور کسی اور چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے ایسا ممکن نہ تھا۔

26 ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کو سیاسی رنگ دیا گیا اور پورے عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، ایک لابی نے فوجی عدالتوں کے ساتھ کالا سانپ کی بات جوڑ دی تھی۔ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باعث 9 مئی میں ملوث افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمے چلانے میں رکاوٹیں تھیں، ہماری تجویز تھی کہ جہاں ’مسلح افواج کے ارکان‘ لکھا ہوا ہے اسے بدل کر ’مسلح افواج‘ لکھ دیا جائے، حکومت کی خواہش تھی کہ اس کا ماضی سے اطلاق ہو اور اس میں مسلح افواج کے ساتھ عسکری تنصیبات اور فوجی چوکیاں بھی شامل کی جائیں، مگر چوکیوں پر ہمارا اور مولانا فضل الرحمان کا بھی اعتراض تھا، اس ایک لفظ کو کالا سانپ بنا دیا گیا جس کے نام پر پورے عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلاول بھٹو زرداری اور 26ویں آئینی ترمیم: قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر ترمیم ممکن نہیں تھی، کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئیبلاول بھٹو زرداری اور 26ویں آئینی ترمیم: قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر ترمیم ممکن نہیں تھی، کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئیبی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی کی وجہ سے ہی حکومتی اتحاد کو 26 آئینی ترمیم لانے کا موقع ملا کیونکہ اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں...
Baca lebih lajut »

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریصدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریگزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہوگئی
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
Baca lebih lajut »

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
Baca lebih lajut »

سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کیسندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کیسندھ ہائی کورٹ نے اس ہفتے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف پیش کردہ درخواست کو مسترد کر دیا۔ درخواست میں ترمیم کے مخالف وکلاء نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ یہ ترمیم قانون سے متصادم ہے۔
Baca lebih lajut »

مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاولمجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاول26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی اورچیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا: چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 19:28:00