آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں ہے
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔
آکسفورد یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ روایتی اور علامتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا بانی عمران خان کی آکسفورڈ چانسلر شپ کی مہم کیلئے لابنگ فرمز کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی کو لابنگ فرم کی خدمات کے حصول پر تکلیف نہیں ہونی چاہیے کیونکہ میں نے اس کیلئے کسی سے پیسے نہیں لیے ہیں، یورپ میں مہم شروع ہوگی تو یورپین ماہرین کی خدمات حاصل کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چانسلر کا انتخاب اور بانی پی ٹی آئی کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئیآکسفورڈ یونیورسٹی کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ چانسلر کے انتخاب کا سادہ عمل اس قدر پیچیدہ ہو جائے گا: برطانوی اخبار
Baca lebih lajut »
بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
Baca lebih lajut »
پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیبحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
مہنگے ترین ہوسٹ! سلمان خان کو بگ باس 18 کیلئے ہر مہینے کتنا معاوضہ ملے گا؟5 اور 6 اکتوبر کو مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کے اٹھارہویں سیزن کا پریمیئر ہوا جس میں امیدواروں کا تعارف ناظرین سے کروایا گیا
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعاے پی سی کا آغاز مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے تلاوت کلام سے کیا گیا
Baca lebih lajut »