5 اور 6 اکتوبر کو مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کے اٹھارہویں سیزن کا پریمیئر ہوا جس میں امیدواروں کا تعارف ناظرین سے کروایا گیا
__فوٹو: فائل
بالی وڈ سپر اسٹار نہ صرف مہنگے اداکار بلکہ اب بھارتی ٹیلی ویژن کے مہنگے ترین میزبان بھی بن چکے ہیں جس کا انکشاف حال ہی میں بھارتی میڈیا نے کیا۔ ، اس شو کی میزبانی شروعات میں امیتابھ بچن بھی کرچکے ہیں لیکن سلمان خان نے جب سے میزبانی کا آغاز کیا تب سے ہی شو میں جیسے جان پھونک دی گئی ہو۔سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے کمرے میں ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا
اب بھارتی میڈیا پر سیزن 18 کے لیے سلمان خان کے معاوضے سے متعلق خبریں ہیں کہ اداکار کو اس شو کی میزبانی کے ہر ماہ 60 کروڑ روپے ملیں گے، یعنی اگر یہ سیزن 15ہفتے تک چلتا ہے تو سپر اسٹار کو تقریباً 250 کروڑ روپے مل سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ سلمان خان کا یہ معاوضہ فلم باہوبلی 2، جوان، لیو، استری 2 اور اینیمل کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔واضح رہے کہ اس سیزن کے امیدواروں میں چاہت پانڈے، کرن ویر مہرا، چم درنگ، رجت دلال، مسکان بامنے، عارفین خان، نیا شرما، اویناش مشرا، ویوین ڈیسینا، ایلس کوشک، شروتیکا ارجن اور نائرہ بنرجی جیسے مشہور نام شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمان خان کا ’’بگ باس سیزن 18‘‘ کےلیے ریکارڈ معاوضہ لینے کا انکشافسلمان خان کا معاوضہ فلم باہوبلی 2، جوان، استری 2 اور اینیمل کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے
Baca lebih lajut »
بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیاس بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا
Baca lebih lajut »
سدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گلسدھارتھ شکلا اور شہناز گل کی پہلی ملاقات بگ باس 13 میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے: وزیردفاععمران خان نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، وہ پاکستان کی ہر چیز کو اپنے ساتھ نتھی کرنا چاہتے ہیں: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »
سوئیے اور پیسہ کمائیے!سلیپ انٹرن شپ میں منتخب ہونے والے افراد کو دس لاکھ روپے ماہانہ معاوضہ دیا جائے گا
Baca lebih lajut »
بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئیحال ہی میں بھارتی میڈیا پر جے شاہ کے مجموعی اثاثوں اور معاوضوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شیئر کی گئی
Baca lebih lajut »