بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

Indonesia Berita Berita

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش میں پاکستانیوں کی خیریت معلوم کرنے کے لیے پاکستانی ہائی کمشنر کو فون

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہبنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلباء کو اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنے اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش میں پاکستانیوں کی خیریت معلوم کرنے کے لیے پاکستانی ہائی کمشنر سید معروف سے بات کی۔سفیر سید معروف نے نائب وزیراعظم کو سیکیورٹی کی صورتحال اور بنگلہ دیش میں پاکستانیوں کی خیریت کو یقینی بنانے کے لیے ہائی...

نائب وزیراعظم نے ہائی کمشنر کو بنگلہ دیش میں مقیم پاکستانیوں بالخصوص ڈھاکہ کے کیمپس میں مقیم طلباء کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستانی طلباء کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مقامی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں رہیں۔امبانی کی شادی میں سلمان خان کی گھڑی کی قیمت جان کر مداح حیران

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گےٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گےبنگلہ دیش سے ہوم میچز میں بابرسمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دینے کاامکان
Baca lebih lajut »

ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریبنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کیلیے تربیتی کیمپ24جولائی سے کراچی میں لگنے کاامکان
Baca lebih lajut »

برہان وانی کا یوم شہادت: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری رہنماؤں کا احتجاجاسلام آباد:  شہید حریت رہنما بر ہان وانی کے یوم شہادت پر بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کے دوران عالمی برادری کو کشمیریوں پر ہونے والے ظُلم و ستم پر آواز اُٹھانے کا پیغام دیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ برہان وانی جیسے کئی کشمیر نوجوان اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں تاکہ...
Baca lebih lajut »

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگیکراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
Baca lebih lajut »

چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا
Baca lebih lajut »

شدید گرمی اسقاط حمل کا سبب بن سکتی ہے: تحقیقشدید گرمی اسقاط حمل کا سبب بن سکتی ہے: تحقیقامریکا میں ہونے والی تحقیق میں شدید گرم موسم میں حاملہ خواتین کو احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:02:18