اسلام آباد: شہید حریت رہنما بر ہان وانی کے یوم شہادت پر بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کے دوران عالمی برادری کو کشمیریوں پر ہونے والے ظُلم و ستم پر آواز اُٹھانے کا پیغام دیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ برہان وانی جیسے کئی کشمیر نوجوان اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں تاکہ...
اسلام آباد: شہید حریت رہنما بر ہان وانی کے یوم شہادت پر بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کے دوران عالمی برادری کو کشمیریوں پر ہونے والے ظُلم و ستم پر آواز اُٹھانے کا پیغام دیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ برہان وانی جیسے کئی کشمیر نوجوان اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں تاکہ بھارت کے غاصبانہ قبضے سے آزادی مل سکے اور ہم کسی صورت بھی بھارت کے کشمیر پر قبضے کو برداشت نہیں کر سکتے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر نوجوان بھارتی جبر...
عالمی برادری ہماری جدوجہد کو تسلیم کرے اور ہمیں ہمارا حق خودارادیت دیا جائے۔واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج برہان وانی کا یوم شہادت منا رہے ہیں۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے گاؤں شریف آباد ترال میں پیدا ہونے والے نوجوان برہان وانی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سامراج کی طرف سے اپنی قوم پر ظلم کے ٹوٹتے پہاڑ برداشت نہ کر سکے اور تعلیم کو چھوڑ کر کاروان حریت میں شامل ہو گئے۔برہان وانی نے گوریلا جنگ کو دنیا کے سامنے ایک نئے انداز میں متعارف کرایا، انہوں نے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
11ارکان کی معطی کے خلاف اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاجلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی میں 11 ارکان کی معطلی پر اپوزیشن نے اسمبلی گیٹ پر دھرنا دیتے ہوئے اپنی اسمبلی لگالی۔ پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کو اسمبلی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ اپوزیشن ارکان نے اسمبلی گیٹ بجانا شروع کردیے اور شدید نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے...
Baca lebih lajut »
حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت، وزیر اعظم کا خراج عقیدتحوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر نے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،لالک جان کی قربانی افواجِ کی ملک کی حفاظت کے لیے غیر متزلزل عزم کی لازوال مثال ہے: شہباز شریف
Baca lebih lajut »
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم 'کالکی 2898' بھی چوری کی نکلیفلمی اینیمیشنز کے ماہر نے بھارتی ہدایتکار کی چوری کا باقاعدہ ثبوت بھی پیش کیا
Baca lebih lajut »
متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگییکم محرم کو خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت منایا جاتا ہے
Baca lebih lajut »